تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"joiner" کے متعقلہ نتائج
joiner کے لیے اردو الفاظ
joiner کے اردو معانی
- بَڑَھئی
- نازک کار
- نَجَّار
joiner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बढ़ई
- नाज़ुक कार
- नज्जार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَونار
۱. (کاشتکاری) وہ کھیت یا قطعۂ اراضی جو ربیع کی فصل کاٹنے کے بعد خالی چھوڑ دیا گیا ہو کبھی کبھی ایکھ کی کاشت کے لیے دو تین فصلوں تک خالی چھوڑا جاتا ہے تاکہ اس میں قوت آجائے، جونی.
زُنَّار
وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں
جِی٘نَوڑ
بیل کے گلے کا جوت یعنی وہ پٹا جو بیل کے گلے کے نیچے سے لے کر جوئے میں باندھ دیا جاتا ہے، گاتا
زِنْدی
نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.
زُنّارِ قَدَح
وہ بُلبلے جو شراب کے پیالے میں اُٹھتے ہیں، وہ گول نشان جو شراب کے پیالے میں پڑ جاتا ہے
zener diode
بر قیریات: زینر دوقیرہ، ایک قسم کا دو قیرہ جس میں منفی قوہ لگانے سے منفی برقی رو میں اچانک اضافہ ہوجاتا ہے۔.
zener cards
پانچ مختلف علامتوں کے پانچ پانچ پتّوں پر مشتمل پچیس پتّوں کی گڈی، جو زائد ازحسّی ادراک کے نفسیاتی مطالعے میں استعمال ہوتی ہے۔.
زِنْدَہ قَوم
ترقی یافتہ قوم، وہ قوم، جو علوم حاصل کرنے کے بعد تسخیر کائنات اور حکومت کے لیے جد و جہد کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (joiner)
joiner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔