تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُنَّار" کے متعقلہ نتائج

زُنَّار

وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں

سُبْحَہ و زُنَّار

تسبیح اور جنُیو، کنایۃ: مسلمان اور ہندو، مراد: کفر و ایمان، حق و باطل، اجتماع ضدّین

اردو، انگلش اور ہندی میں زُنَّار کے معانیدیکھیے

زُنَّار

zunnaarज़ुन्नार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

زُنَّار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں
  • (تصوّف) یکرن٘گ کو کہتے ہیں کہ عالم وحدت اور حقیقتِ محمدیؐ میں یکجہت اور یکرن٘گ اور صاحبِ یقین ہو کر کثرت کو اُٹھا دے اور اس سے اشارہ زُلفِ معشوق کی طرف بھی ہے اور عقدِ خدمت اور ہندِ اطاعت کی طرف بھی
  • سن٘گِ سلیمانی کی ہلکی سبزی مائل سفید لکیر جو اُس پتّھر پر اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ جیسے چٹیا کیا ہوا سفید ڈورا چپکا ہوا ہو اور یہ لکیر مُنحنی شکل میں پتّھر کے دونوں طرف ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of zunnaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo dhaagaa ya Dorii, jo hinduu gale se baGal ke niiche tak Daalte hain, jane.uu, vo dhaagaa ya zanjiir jo i.isaa.ii, majuusii aur yahuudii kamar me.n baandhte hai.n
  • (tasavvuph) yakrang ko kahte hai.n ki aalim vahdat aur haqiiqat-e-muhammdii (sal.) me.n yakajhat aur yakrang aur saahab-e-yaqiin ho kar kasrat ko uThaa de aur is se ishaaraa zulaf-e-maashuuq kii taraf bhii hai aur uqad-e-Khidmat aur hind-e-itaaat kii taraf bhii
  • sang-e-sulemaanii kii halkii sabzii maa.il safaid lakiir jo is patthাra par is tarah maaluum hotii hai ki jaise chuTiyaa kyaa hu.a safaid Dora chipkaa hu.a ho aur ye lakiir munhanii shakl me.n patthাra ke dono.n taraf hotii hai

English meaning of zunnaar

Noun, Masculine

  • cross thread, sacred thread worn crosswise round the body by Hindus

ज़ुन्नार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जनेऊ, यज्ञोपवीत,वो धागा या डोरी जो हिंदू गले से बग़ल के नीचे तक डालते हैं जनेऊ, वो धागा या ज़ंजीर जो ईसाई, मजूसी और यहूदी कमर में बाँधते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُنَّار

وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں

سُبْحَہ و زُنَّار

تسبیح اور جنُیو، کنایۃ: مسلمان اور ہندو، مراد: کفر و ایمان، حق و باطل، اجتماع ضدّین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُنَّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُنَّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone