تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jamb" کے متعقلہ نتائج
jamb کے لیے اردو الفاظ
jamb کے اردو معانی
- پاکھا
jamb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पाखा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَنْبَہ
(عربی میں جنبت بالفتح بیگانگی، کنارہ، گوشہ نشینی، وبفتح اول ودوم پہلو، یہ لفظ فارسی میں بفتح اول ودوم بمعنی پہلو مستعمل ہے، اردو میں جنبہ ہوگیا۔ تلفظ جَمبَہ) مذکر۔ حمایت
جَمْبِھیری
جمبھیر سے منسوب، ایک قسم کا بڑا نیبو، کَٹارے کا درخت اور اس کا پھل، ایک اور درخت جس کے پتے تلسی کی طرح ہوتے ہیں
جَمْبِھیر
لیموں کی مختلف قسموں میں سے ایک قسم کا درخت اور اس کا پھل ، کھٹا ، لاط : Citrus acida ؛ ایک اور درخت جس کے پتے تلسی کی طرح ہوتے ہیں .
جَمْع بَنْدی مُفَصَّل
جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں
زَن٘با
ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jamb)
jamb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔