تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْبَہ" کے متعقلہ نتائج

جَنْبَہ

(عربی میں جنبت بالفتح بیگانگی، کنارہ، گوشہ نشینی، وبفتح اول ودوم پہلو، یہ لفظ فارسی میں بفتح اول ودوم بمعنی پہلو مستعمل ہے، اردو میں جنبہ ہوگیا۔ تلفظ جَمبَہ) مذکر۔ حمایت

جَنْبَہ دَارِی

طرف داری، حمایت

جَنْبَہ داری کَرنا

حمایت دینا، طرفداری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْبَہ کے معانیدیکھیے

جَنْبَہ

jambaजंबा

جَنْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہلو.
  • (عربی میں جنبت بالفتح بیگانگی، کنارہ، گوشہ نشینی، وبفتح اول ودوم پہلو، یہ لفظ فارسی میں بفتح اول ودوم بمعنی پہلو مستعمل ہے، اردو میں جنبہ ہوگیا۔ تلفظ جَمبَہ) مذکر۔ حمایت
  • جانب داری ، حمایت ، طرفداری .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jamba

Noun, Masculine

  • side, part, flank, aspect
  • support, favour

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone