تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"item" کے متعقلہ نتائج

item

چِیز

آتْم

اپنا، خودی، ذاتی

itemise

فِہْرِسْت

اَٹَم

ڈھیر، انبار، (کسی شے کی) کثرت

اَتَم

جس میں کسی قسم کی کمی نہ ہو، مکمل، جامع، کل اجزا و افراد پر حاوی

اِتام

جڑواں بچوں کی تولید ، توام جننا، ایک وقت میں دو بچے جننا .

اَیتام

جن کے ماں یا باپ یا دونوں مر گئے ہوں، بے پدر، اناتھ؛ بن باپ کے بچے

ایتِیم

رک : یتیم .

اِطْعام

(کھانا) کھلانا

عاتِم

تاخیر کرنے والا، دیر کرنے والا

اِعْتام

سست ہونا، کسی کام سے رکنا یا روکنا، رات کا پہلا پہر ہونا

اَتْماں

روح ، آتما ۔

اَطْماع

حرصیں، طمعیں، لالچ

آتم دیو

محافظ دیوتا

آتم دیوتا

محافظ دیوتا

آتْم شُدِّھی

خود کو گناہوں اور دنیاوی آلودگیوں سے بچانا، صفائی قلب، تزکیۂ نفس، پرہیزگاری

آتم کامیہ

ایک قوم کا نام

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

آتم نامی

اظہر من الشمس، صاف ظاہر چیز، جس کے لئے ثبوت کی ضرورت نہیں

atmometer

تَبخير پيما

atmolysis

بھَاپ پاشی

آتْم گھات

خودکشی، اپنے آپ کو مارڈالنا

آتْم کَتھا

آپ بیتی، سرگزشت

atmospheric

ہوا کا

آتْم رَکشا

اپنی حفاظت، خود کی حفاظت

atmospherical

ہوا کا

آتْم گھاتَک

اپنے ہاتھوں اپنے ہاتھ کو مار ڈالنے کا فعل، خود کشی کرنے والا

آتْم بَلِدان

کسی اعلیٰ مقصد کے حصول کے لیے اپنی جان نچھاور کر دینا

atmosphere

ہَوا

آتْم گھاتی

خود کشی کرنے والا

آتْم چیتنا

فلسفہ اور نفسیات میں ایک حالت یہ ہے جس میں یہ علم ہوتا ہے کہ ہمارا ایک آزاد وجود ہے، ہم کچھ کر رہے ہیں، یا یہ کہ ہمارے پاس مختلف قسم کے تجربات ہیں

آتْم پَردَرْشَن

اپنی خوبیوں اور خامیوں کو پیش کرنے کا عمل

آتْم پَرَدھان

جو روح سے تعلق رکھتا ہو

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتْم نَنْدی

خدا کی محبت اور رضا میں خوش رہنے والا.

atman

ہندو و بدھ مت: آتما، وجود اصلی۔.

آتْم ہَتّیا

suicide

آتم گھات کرنا

خود کشی کرنا

آتما

روح، نفس انسانی

اِتے میں

رک : اتنے میں ۔

آتْم ہَتِھیارا

خود کوہلاک کرنے والا، اپنے آپ پر ظلم کرنے والا، خود کو تباہ کرنے والا

atmospherics

غبار آلود یا مکدر

at most

حَدْ

آتما پرم آتما

خدا وند تعالیٰ، پرمیشر، ایشور

آتْمَہ

روح، نفس انسانی

اَتَمُ الْاَیّام

جن دنوں کے عربی ناموں میں عدد کی نسبت شامل ہے ان میں کامل یا بڑے عدد کا دن (جس کی صورت یہ کہ عربی میں اتوار کو یوم الاحد ، پیر کو یوم الاثغین ، منگل کو یوم الثلثاء ، بدھ کو یوم الاریعاء اور جمعرات کو یوم الخمیس کہتے ہیں اس کے بعد جمعہ اور ھفتہ (یوم السبت) کے ناموں میں عدد کی نسبت شامل نہیں ہے) ۔

آتما مسوسنا

مامتا کو ضبط کرنا

اَتْمَک

रोटी, नान।।

آتْمِک

روحانی (بیشتر ترکیب میں مستعمل)

آتْمبَلی

کسی مقصد کے لیے اپنی جان نچھاور کر دینا

آتْما سَتانا

تکلیف دینا، جی دکھانا

آتْمان

آتما سے منسوب ، روحانی ، روحی ، غیر مرئی.

آتم ہن

خود کشی کرنے والا

آتْما کی آنچ

مان کی محبت، مامتا

اِتّے میں

رک : اتنے میں ۔

آتْما کَلْپَنا

جی سے بددعا نکلنا

آتْما کَلپانا

تکلیف دینا، جی دکھانا

آتْمَبَل

روحانی قوت

آٹَم پاٹَم

یہاں وہاں، اوپر نیچے، ہر جگہ، چاروں طرف

آتْم بُھو

نرینہ اولاد، بیٹا

item کے لیے اردو الفاظ

item

ˈaɪ.təm

item کے اردو معانی

  • چِیز
  • خَوَر
  • شَے

item के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चीज़
  • ख़वर
  • शय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (item)

نام

ای-میل

تبصرہ

item

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone