تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"atmosphere" کے متعقلہ نتائج
atmosphere کے لیے اردو الفاظ
atmosphere کے اردو معانی
اسم
- کرۂ ہوا
- خلائے بسیط
- فضا
- ماحول
- کسی سیارے یا دوسرے جرم فلکی کو محیط کیے ہوئے ہوائی سیال کی مکمل کمیت
- اس قسم کا کوئی اور گیسی غلاف یا وسیلہ، خصوصاً وہ جو کسی جرم سماوی کے گرد ہو
- کرہ ہوائی کے ایک مربع انچ عمود کے مقدار (جو 14.79 ہوتی ہے)
- ہوا کا دباؤ
- (مجازاً) فضا یا ماحول
atmosphere के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कुरा-ए-हवा
- ख़ला-ए-बसीत
- फ़िज़ा
- माहौल
- किसी सय्यारे या दूसरे जिर्म-ए-फ़लकी को मुहीत किए हुए हवाई सय्याल की मुकम्मल कमिय्यत
- इस क़िस्म का कोई और ग़ैसी ग़िलाफ़ या वसीला, ख़ुसूसन वो जो किसी जिर्म-ए-समावी के गर्द हो
- करा-ए-हवाई के एक मुरब्बा' इंच 'उमूद के मिक़्दार (जो 14.79 होती है)
- हवा का दबाव
- (मजाज़न) फ़िज़ा या माहौल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (atmosphere)
atmosphere
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔