تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتْم چیتنا" کے متعقلہ نتائج

آتْم چیتنا

فلسفہ اور نفسیات میں ایک حالت یہ ہے جس میں یہ علم ہوتا ہے کہ ہمارا ایک آزاد وجود ہے، ہم کچھ کر رہے ہیں، یا یہ کہ ہمارے پاس مختلف قسم کے تجربات ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آتْم چیتنا کے معانیدیکھیے

آتْم چیتنا

aatm-chetanaaआत्म-चेतना

اصل: سنسکرت

آتْم چیتنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فلسفہ اور نفسیات میں ایک حالت یہ ہے جس میں یہ علم ہوتا ہے کہ ہمارا ایک آزاد وجود ہے، ہم کچھ کر رہے ہیں، یا یہ کہ ہمارے پاس مختلف قسم کے تجربات ہیں
  • فلسفہ اور نفسیات کا ایک مشترکہ تصور
  • خود شناشی سے تعلق رکھنے والا علم

आत्म-चेतना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर्शन और मनोविज्ञान में वह स्थिति, जिसमें यह ज्ञान होता है कि हमारा स्वतन्त्र अस्तित्व है, हम कुछ कर रहे हैं, अथवा हमें अनेक प्रकार की अनुभूतियाँ होती हैं
  • दर्शन और मनोविज्ञान की एक साझा अवधारणा
  • आत्मानुभूति से संबंध रखने वाला ज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتْم چیتنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتْم چیتنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone