تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"inch" کے متعقلہ نتائج

inch

تھوڑا تھوڑا آگے بڑھنا

آنْچ

لپٹ، شعلہ

inched

گز کا چھتیسواں حصہ

اِن٘چْنا

رک : کِھنْچْنا

inchoate

نا تَمام

اِنْچارْجی

انچارج (رک) کا کام یا عہدہ۔

inchoative

ابتدائیہ

اینچ

اینچنے یا کھینچنے کا عمل یا کیفیت

inchworm

measuring-worm (رک: MEASURE).

اِنْچارْج

کسی چیز یا کام کا ذمہ دار اور نگراں ، منتظم ، مہتمم جو کہ جواب دہ ہو۔

inchoation

اِبْتِدا

اِنچا اِنچا

کھنْچا کھنْچا، ناراض، خفا خفا، دور دور

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اِیْنچی

(آب کاری) مدک پینے کی نلی کے اندر کا میل جو مدک کے نشے کو تیز کرنے کے لیے مدک میں ملایا جاتا ہے

اینچْنا

کسی چیز کو ایک طرف سے دوسری طرف لے آنا یا کھینچنا

اِینچ کِھینچ

الجھاؤ

اِیْنچا تانا

احول، بھینگا، جس کی ایک آنکھ میں کجی ہو

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

اِیْنچا تانا تانی

اینْچا تانا (رک) کی تانیث.

آنچ کَڑی ہونا

آگ کے شعلے تیز ہونا

آنْچ دینا

آگ پر گرم کرنا ، تاو دینا .

اَینْچ لینا

eunuch

خَصّی

آنچ دِکھانا

آگ پر گرم کرنا، کسی چیز کو آگ کے سامنے کر کے سُکھانا یا سین٘کنا

اَینْچ پَینْج

پھندا، الھجنا، گھماو پھراو

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

آنچ کِھینچنا

کوئلے یا جلتے ہوئے این٘دھن کو چولھے یا بھٹی وغیرہ میں سے نکال کر حدت اور تپش کم کرنا

آنْچ نہ آنے دینا

الزام سے بچانا، (جسمانی یا روحانی) صدمے سے محفوظ رکھنا

آنْچ پَہُنچْنا

آگ کی تپش یا حدت جسم کو لگنا، جلنا

اَن چھیڑ

جس کو کسی نے نہ چھوا چھیڑا نہ ہو ، اچھوتا .

اُوْنْچ

اونچا، بلند، رفعت، علو، عظمت

آنچ آنا

آگ کی تپش یا حدت جسم کو لگنا، جلنا

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَڑْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

اَنْچھی

وہ نلکی جس میں افیون بھر کردم لگایا جاتا ہے، چانڈو بازوں کے حقے کا نیچا

آنْچ کَرنا

آگ جلائے رکھنا، آگ دکھاتے رہنا

آنْچ لَگْنا

آن٘چ لگانا

آنْچ کھانا

آگ پر جوش میں آنا، خوب پکنا، ضرورت سے زیادہ پک جانا

اَنْچْھلی

رک : اَنچلی۔

آنْچ لَگَانا

آگ دکھانا ، آگ سے جلانا ، آگ کو مشتعل کرنا .

آنْچ اُٹھانا

کسی مضرت رساں چیز کے قرب یا اثر کو برداشت کرنا .

آنچ نہ آنا

اَنْ چھوئی

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَھنسْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

آنچ کی کَسَر

کام کے مکمل ہونے میں تھوڑی سی کمی، تکمیل میں ذرا سا نقص (خصوصاً اکسیر تیار ہونے میں)

آنچ کا کھیل ہے

(باورچیوں اور کیمیا گروں وغیرہ کی بول چال) جب کئی چیز پکانے یا تپانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں یہ تو آن٘چ کا کھیل ہے یعنی زرا آن٘چ کڑی ہو گئی ، تو خرابی اور ذرا آن٘چ دھیمی ہوئی تو خرابی . مطلب یہ ہے کہ نازک اور مشکل کام ہے .

اَن٘چْلا

دھوتی کی جگہ کمر میں باندھا جانے والا ٹکڑا، ساری یا دوپٹے کا کنارہ

اَن٘چْلی

(قدیم) رک : انچلا۔

اَنْچَھر

جادو کا بول، منتر

anchovy

ایک قسم کی چھوٹی بحری مچھلی

اَنْچَھر چَلْنا

جادو یا چبھتی ہوئی بات کا اثر ہونا۔

anchoress

زاہِدَہ

آنْچَل پَڑْنا

عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے

enchilada

ایک پتلی چوکور عموماً قیمہ بھری روٹی جو مرچوں کی چٹنی کے ساتھ کھائی جاتی ہے.

enchanted

فَریفْتَہ

enchiridion

رسمی: ہدایات کی کتاب یا کتابچہ.

enchantress

جادوگرنی

enchondroma

کَری ہَڈّی کی ساخت والی رَسولی

آنچَل پھاڑْنا

ایک ٹوٹکا ہے (عورتوں کا خیال ہے کہ اگر بانجھ عورت بچے والی عورت کے آنچل کا ٹکڑا پھاڑ ڈالے اور جلا کے کھا جائے تو یہ صاحب اولاد ہو جائے اور بچے والی کی اولاد مر جائے)

آنچَل دار

مقیش کی جھالر یا گوٹ والا دوپٹا یا رومال یا کمر کا پٹکا .

inch کے لیے اردو الفاظ

inch

ɪntʃ

inch کے اردو معانی

  • تھوڑا تھوڑا آگے بڑھنا

inch के उर्दू अर्थ

  • थोड़ा आगे बढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (inch)

نام

ای-میل

تبصرہ

inch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone