تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ichor" کے متعقلہ نتائج
ichor کے لیے اردو الفاظ
ichor کے اردو معانی
اسم
- (یونانی صنمیات) دیوتاؤں کے جسم میں خون کی طرح دوڑنے والا سیّال۔.
- شاعرانہ: لہو یا خون جیسا سیّال۔.
- تواریخ: زخم سے رسنے والا مواد۔.
ichor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (यूनानी सनमयात) देवताओं के जिस्म में ख़ून की तरह दौड़ने वाला सी्याल।
- शायराना: लहू या ख़ून जैसा सी्याल।
- तवारीख़: ज़ख़म से रिसने वाला मवाद।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَچار
آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں
اَچار اُٹْھنا
پھل گلنے اور مسالا کھلنے ملنے کے بعد اچار میں مرغوب بو باس اور کھٹاس پیدا ہونا، اچار تیار ہونا
اَچاری
طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے
آچارْیَہ
جنیو پہنانے اور مذہبی رسوم ادا کرانے والا برہمن، وید پڑھانے والا پنڈت، پجاری، فرقے کا بانی یا لیڈر، بڑا شاستری پنڈت، ایک اعزازی لقب جو ذی علم اشخاص کے ناموں کے ساتھ مستعمل ہے
eucharis
جنس یُوکرس کا بصلی (گٹھی دار) پودا جو اصلاً جنوبی امریکا سے تعلق رکھتا ہے اور اس میں سفید چھتر نما پھول لگتے ہیں۔.
ochre
لوہے کے آکسائڈ اور چکنی مٹی یا گیرو سے بنا ہوا ایک روغن جس کا رنگ ہلکے زرد اور سرخ کے درمیان ہوتا ہے۔.
achromatic
بصریات: جو عکس کو اس طرح منعکس کرے کہ وہ اپنے مختلف رنگوں میں نہ بٹنے پائے: بے لونی ضلالت کرنے والا:
echidna
آسٹریلیا اور نیوگنی میں پایا جانے والا ایک لمبی تھوتھنی اور لمبے پنجوں والا خارپشت، جسے spiny anteater خاردارمور خرس یا مورخور بھی کہتے ہیں۔.
مَنگل آچار کَرنا
(ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ichor)
ichor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔