تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"howl" کے متعقلہ نتائج
howl کے لیے اردو الفاظ
howl کے اردو معانی
- چِیخ
- پُکار
howl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चीख़
- पुकार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَوالَۂ نِفاسِیَّہ
زچکی سے دو چار ہونا ، بچّہ تولد ہو جانا ، اسقاط حمل ہو جانا ؛ زچگی کی وجہ سے موت ہونا
ہُوَ الحَق
وہ حق ہے (اللہ تعالیٰ کی طرف اشارہ) نیز صوفیوں اور ملنگوں کا ایک نعرہ ، وہ خدا ہے ، انا الحق کا مقابل ۔
ہُوَ العَزِیزُ الرَّحِیم
وہ (اللہ تعالیٰ) زبردست اور رحم کرنے والا ہے (عموماً کتبوں پر درج کرتے ہیں) ۔
ہُوَ العَلِیُّ العَظِیم
وہ (اللہ تعالیٰ) بلند اور بڑا ہے (قرآن مجید کی سورۂ بقرہ کی نہایت مشہور آیت (آیت الکرسی) کا آخری جزو) ۔
حَوالَہ
(نام کتاب یا صفحات وغیرہ سے متعلق) وہ یاداشت یا نوٹ جس کی مدد سے تفصیلات یا اصل موضوع کی طرف رجوع کیا جا سکے
حَوالَہ جاتی خِدْمَت
مطالعہ اور تحقیق کی غرض سے لائبریرئ دخائر کی ترجمانی میں ہمدردانہ اور بلا ضابطہ شخصی امداد یا قارئیں کو جو مدد لائبریری ذخائر سے مستفید ہونے میں عملہ سے ملتی ہے وہ حوالہ جا تی خدمت کہلائے گی
ہُوَ المُستَعان
وہ (اللہ تعالیٰ) مدد کرنے والا ہے (اپنی عاجزی کے اظہار اور برکت کے لیے سرنامے پر لکھا جاتا ہے)
ہُوَ الکُل
وہ (اﷲ تعالیٰ) تمام (مکمل) ہے (خطوط ، مضامین وغیرہ کی پیشانی پر عاجزانہ لکھتے ہیں) ، صرف اﷲ کی ذات مکمل ہے باقی سب ادھورے
حَوالَہ جاتی
حوالہ جات (رک) سے منسوب یا متعلق ، حوالوں کا ، واقعہ یا کتاب یا کوئی اور امر جس نکے حوالے دیے جائیں یا جو حوالوں کے لئے استعمال ہو
حَویلی
چار دیواری کا مکان، بڑا اور پختہ مکان۔ عالی شان مکان، شان دار مکان، بڑا اور پکّا مکان، محل، محلسرا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (howl)
howl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔