تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hotel" کے متعقلہ نتائج
hotel کے لیے اردو الفاظ
hotel کے اردو معانی
اسم
- مسافر خانہ
- سرائے
- ہوٹل
- مُسافِر خانہ
- سراۓ
- ہوٹل
- عمارت جو مُسافِروں اور بعض اوقات طویل عرصہ تک ٹھہرنے والوں کے لیے رہائش کا بندوبست کرتا ہے
hotel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुसाफ़िरखाना
- सराय
- होटल
- मुसाफ़िरख़ाना
- सरिए-ए-
- होटल
- इमारत जो मुसाफ़िरों और बाअज़ औक़ात तवील अर्सा तक ठहरने वालों के लिए रिहायश का बंद-ओ-बस्त करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوٹَل بازی
کھانے پینے یا دوستوں کے ساتھ وقت گزاری کے لیے ہوٹل میں بیٹھے رہنا، بلاکسی معقول سبب کے ہوٹل میں بیٹھ کر وقت ضائع کرنا.
ہَتیل
(پارچہ بافی) ہتیل بنائی کے وقت کپڑے کے پنے یا پاٹ کو کھولے اور تانے رکھنے والی بانس وغیرہ کی پتلی چھڑ جس کے سرے تھان کی بنائی کے وقت پنے کی دونوں کنیوں میں پھنسا دیتے ہیں تاکہ کپڑے کا پاٹ تنا رہے ؛ پن کش ؛ پن کٹ
ہَتیلی ٹیک
(فحش) علت ابینہ میں مبتلا شخص ، فعل بد کرانے والا ، مفعول ، گانڈو ؛ زنانہ ؛ بویسیا ، اوندھا ، بیلا
ہَتیلی پَر سَرسوں جَم جانا
ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔
ہَتیلی پَر سَرسوں جَمنا
ہتیلی پر سرسوں جمانا (رک) کا لازم ؛ دشوار کام فوراً کر لینا ؛ مشکل کام میں عجلت کرنا ۔
ہَتیلی پَر سَرسوں جَمانا
مشکل کام جلدی کرنا ؛ مشکل کام آنا ً فانا ً کر لینا ، دشوار کام اتنی جلدی کرنا کہ حیرت ہو نیز کمال چالاکی دکھانا ، کام کو پھرتی اور عیاری سے کر دینا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hotel)
hotel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔