تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hobo" کے متعقلہ نتائج
hobo کے لیے اردو الفاظ
hobo کے اردو معانی
اسم
- سیلانی
- بنجارہ
- آوارہ گرد
- نقل مکانی مزدور
hobo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सैलानी
- बंजारा
- आवारागर्द
- नक़्ल-ए-मकानी मज़दूर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِبَہ
(فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت)، انتقال ملکیت (باختیارات کلی)، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال
ہُبُوطِ اَرضی
(جغرافیہ) زمین کے کسی قطعے کا زلزلہ وغیرہ کی وجہ سے گرنا یا سمندر میں ڈوب جانا ، تنزل زمین ۔
ہُبُوط اِلی الدُّنِیا
زمین پر آنا ، آسمان سے زمین پر اُترنے کا عمل (خصوصاً آدم علیہ السلام کا) ، (رک : ہبوط آدم) ۔
حَبُّ الزَّلَم
چنے کے دانے سے ذرا سا بڑا چپٹا خوشبودار خوش مزہ میٹھا دانہ ، اس کا چھلکا سیاہی مائل اور اس کے اندر سفید مغز ہوتا ہے مصر میں پیدا ہوتا ہے، دوسرے درجے می گرم و تر باہ کا محرّک، بدن کو فربہ کرتا ہے اور جگر کو قوّت دیتا ہے
سَعْدُ الْاَحِبَّہ
(نجوم) تین ستارے قدر یوم کے داہنے ہاتھ کی ہتھیلی پر ہیں جن کو سعدالاحبہ کہتے ہیں .
حَب حَبُو
ناریل کے درخت سے مشابہ ایک درخت کا پھل ، یہ پھل ناریل سے بڑا ہوتا ہے اس کا چھلکا کمزور ہوتا ہے ، توڑتے ہیں تو اندر سے دانے چنے کا دانوں کے برابر اور ان سے بڑے بھی نکلتے ہیں اوعر خاکی رن٘گ کی ایک چیز آٹے کی طرح کی نکلتی ہے ، مزہ اس کا تند اور ترش ہوتا ہے اور نہایت لذع پیدا کرتی ہے اور اس سے زبان پر بہت قبض اور کھچاوٹ پیدا ہوتی ہے جب تک یہ پھل ثابت رہتا ہے سات برس تک قوّت کے ساتھ باقی رہ سکتا ہے ، توڑنے کے بعد اجرائے اندرونی کی قوّت صرف ایک سال تک باقی رہتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hobo)
hobo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔