تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَب حَبُو" کے متعقلہ نتائج

حَب حَبُو

ناریل کے درخت سے مشابہ ایک درخت کا پھل ، یہ پھل ناریل سے بڑا ہوتا ہے اس کا چھلکا کمزور ہوتا ہے ، توڑتے ہیں تو اندر سے دانے چنے کا دانوں کے برابر اور ان سے بڑے بھی نکلتے ہیں اوعر خاکی رن٘گ کی ایک چیز آٹے کی طرح کی نکلتی ہے ، مزہ اس کا تند اور ترش ہوتا ہے اور نہایت لذع پیدا کرتی ہے اور اس سے زبان پر بہت قبض اور کھچاوٹ پیدا ہوتی ہے جب تک یہ پھل ثابت رہتا ہے سات برس تک قوّت کے ساتھ باقی رہ سکتا ہے ، توڑنے کے بعد اجرائے اندرونی کی قوّت صرف ایک سال تک باقی رہتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَب حَبُو کے معانیدیکھیے

حَب حَبُو

hab-habuuहब-हबू

  • Roman
  • Urdu

حَب حَبُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناریل کے درخت سے مشابہ ایک درخت کا پھل ، یہ پھل ناریل سے بڑا ہوتا ہے اس کا چھلکا کمزور ہوتا ہے ، توڑتے ہیں تو اندر سے دانے چنے کا دانوں کے برابر اور ان سے بڑے بھی نکلتے ہیں اوعر خاکی رن٘گ کی ایک چیز آٹے کی طرح کی نکلتی ہے ، مزہ اس کا تند اور ترش ہوتا ہے اور نہایت لذع پیدا کرتی ہے اور اس سے زبان پر بہت قبض اور کھچاوٹ پیدا ہوتی ہے جب تک یہ پھل ثابت رہتا ہے سات برس تک قوّت کے ساتھ باقی رہ سکتا ہے ، توڑنے کے بعد اجرائے اندرونی کی قوّت صرف ایک سال تک باقی رہتی ہے .

Urdu meaning of hab-habuu

  • Roman
  • Urdu

  • naariiyal ke daraKht se mushaabeh ek daraKht ka phal, ye phal naariiyal se ba.Daa hotaa hai is ka chhilkaa kamzor hotaa hai, to.Dte hai.n to andar se daane chane ka daano.n ke baraabar aur un se ba.De bhii nikalte hai.n avaar Khaakii rang kii ek chiiz aaTe kii tarah kii nikaltii hai, mazaa is ka tund aur tursh hotaa hai aur nihaayat lazaa paida kartii hai aur is se zabaan par bahut qabaz aur khichaavaT paida hotii hai jab tak ye phal saabit rahtaa hai saat baras tak qoXvat ke saath baaqii rah saktaa hai, to.Dne ke baad ajraa.e andaruunii kii qoXvat sirf ek saal tak baaqii rahtii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَب حَبُو

ناریل کے درخت سے مشابہ ایک درخت کا پھل ، یہ پھل ناریل سے بڑا ہوتا ہے اس کا چھلکا کمزور ہوتا ہے ، توڑتے ہیں تو اندر سے دانے چنے کا دانوں کے برابر اور ان سے بڑے بھی نکلتے ہیں اوعر خاکی رن٘گ کی ایک چیز آٹے کی طرح کی نکلتی ہے ، مزہ اس کا تند اور ترش ہوتا ہے اور نہایت لذع پیدا کرتی ہے اور اس سے زبان پر بہت قبض اور کھچاوٹ پیدا ہوتی ہے جب تک یہ پھل ثابت رہتا ہے سات برس تک قوّت کے ساتھ باقی رہ سکتا ہے ، توڑنے کے بعد اجرائے اندرونی کی قوّت صرف ایک سال تک باقی رہتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَب حَبُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَب حَبُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone