تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبَّہ" کے متعقلہ نتائج

حَبَّہ

ذرّہ بھر، قلیل سے قلیل مقدار (بیشتر نقد یا جنس)

حَبَّہ بَھر

رتی بھر، ذراسا، چاول بھر

حَبَّہ بَرابَر

very little

حَبَّہ حَبَّہ وُصُول پانا

۔کوڑی کوڑی وصول پالینا۔ کچھ باقی نہ رہنا۔

حَبَّۂ قَلْب

دل کا دانہ ، مراد : دل کی گہرائی ؛ نفس ، ضمیر ، حافظہ.

حَبَّۂ ذَہَبی

ایک وزن جو دو جَو یا چار چاول کے برابر ہے ، اس سے سونا تولا جاتا ہے.

حَبَّۂ فِضّی

ایک وزن جو تخمیناً اڑھائی جو کے برابر ہے، اس سے چان٘دی تولی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبَّہ کے معانیدیکھیے

حَبَّہ

habbaहब्बा

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: حَب

موضوعات: جنسیات

اشتقاق: حَبَّ

  • Roman
  • Urdu

حَبَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذرّہ بھر، قلیل سے قلیل مقدار (بیشتر نقد یا جنس)
  • (وزن) ایک جو متوسط ؛ بعض کے نزدیک ایک دان٘گ کا آٹھواں حصّہ، فقہا کے نزدیک مثقال کے چھتیس جزوں میں سے ایک جزو، رتی

شعر

Urdu meaning of habba

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa bhar, qaliil se qaliil miqdaar (beshatar naqad ya jins
  • (vazan) ek jo mutavassit ; baaaz ke nazdiik ek daang ka aaThvaa.n hissaa, phuqhaa ke nazdiik misqaal ke chhattiis jazo.n me.n se ek juzu, rattii

English meaning of habba

Noun, Masculine

  • measure equal to two barley corns
  • small piece or portion, jot or tittle, particle

हब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाना, दुंका, ज़रा सा, तनिक
  • दाना, बीज, रत्ती भर, आठ चावल का भार, बहुत थोड़ा, ज़रा सा ।

حَبَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبَّہ

ذرّہ بھر، قلیل سے قلیل مقدار (بیشتر نقد یا جنس)

حَبَّہ بَھر

رتی بھر، ذراسا، چاول بھر

حَبَّہ بَرابَر

very little

حَبَّہ حَبَّہ وُصُول پانا

۔کوڑی کوڑی وصول پالینا۔ کچھ باقی نہ رہنا۔

حَبَّۂ قَلْب

دل کا دانہ ، مراد : دل کی گہرائی ؛ نفس ، ضمیر ، حافظہ.

حَبَّۂ ذَہَبی

ایک وزن جو دو جَو یا چار چاول کے برابر ہے ، اس سے سونا تولا جاتا ہے.

حَبَّۂ فِضّی

ایک وزن جو تخمیناً اڑھائی جو کے برابر ہے، اس سے چان٘دی تولی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone