تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hg" کے متعقلہ نتائج
hg کے لیے اردو الفاظ
hg کے اردو معانی
- سو گرام۔.
hg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सौ ग्राम।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِینگ
ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ
ہوں گے
جمع متکلم اور جمع غائب کے ساتھ زمانۂ مستقبل ظاہر کرنے کے لئے مستعمل، نیز ماضی احتمالی کے لئے نیز شاید ہوں، ہمیں کیا (بے دلی یا رقابت سے کہتے ہیں)
ہِیْنگْڑا
ہینگ کی دوسری قسم، اس کے پودے کا پھل سیاہ اور بد بودار ہوتا ہے اور اس کی ہینگ بھی نہایت بدبودار ہوتی ہے یہ کھائی نہیں جاتی، انجدان
ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی
خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا
ہَگو یا راسْتَہ چھوڑو
(عو) ایسے موقعے پر بولتے ہیں جب یہ کہنا ہوتا ہے کہ اس وقت جو تمھیں طے کرنا ہو طے کر لو ورنہ چلے جاؤ
ہِینگ کا دَرَخت
ہینگ کا پیڑ جسے عربی میں النجدان ، فارسی میں درقت انگدان کہتے ہیں اور اس کا گوند مصطگی سے ملتا جلتا ہوتا ہے جسے ہیرا ہینگ کہتے ہیں
ہائی کَمانڈ
اعلیٰ فوجی دستہ یا علاقہ (جو کسی سپہ سالار کے زیر حکم ہو)، فوجی کمان دار اور اس کا عملہ، ہائی کمانڈ، فوجی کمانڈر اور اس کا عملہ، اردو اور ہندی میں بطور 'ہائی کمان' مستعمل
ہائے غَیر مَلفُوظ
(رک : ہاے مختفی) ’’ ہ ‘‘ جس کا پورا تلفظ ادا نہیں ہوتا اور ہلکے سے زبر کی آواز دیتی ہے ؛ جیسے : افسانہ یا پروانہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hg)
hg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔