تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہے غَضَب" کے متعقلہ نتائج

ہے غَضَب

ہائے غضب، غضب ہوا، ستم ہوا کی جگہ مستعمل

غَضَب ہے

حیرت وتعجب کا مقام ہے ، اندھیر ہے ، ستم ہے .

غَضَب کِیا ہے

عجیب کام کیا ہے ، کمال کیا ہے .

غَضَب بَنی ہے

سخت مصیبت بَنی ہے .

غَضَب کی بات ہے

حیرت اور تعجب کی بات ہے ؛ نا انصافی ہے ، زیادتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہے غَضَب کے معانیدیکھیے

ہے غَضَب

hai Gazabहै ग़ज़ब

فقرہ

مادہ: غَضَب

  • Roman
  • Urdu

ہے غَضَب کے اردو معانی

  • ہائے غضب، غضب ہوا، ستم ہوا کی جگہ مستعمل

شعر

Urdu meaning of hai Gazab

  • Roman
  • Urdu

  • haay Gazab, Gazab hu.a, sitam hu.a kii jagah mustaamal

English meaning of hai Gazab

  • oh god!

है ग़ज़ब के हिंदी अर्थ

  • हाय ग़ज़ब, ग़ज़ब हुआ, अत्याचार होने के स्थान पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہے غَضَب

ہائے غضب، غضب ہوا، ستم ہوا کی جگہ مستعمل

غَضَب ہے

حیرت وتعجب کا مقام ہے ، اندھیر ہے ، ستم ہے .

غَضَب کِیا ہے

عجیب کام کیا ہے ، کمال کیا ہے .

غَضَب بَنی ہے

سخت مصیبت بَنی ہے .

غَضَب کی بات ہے

حیرت اور تعجب کی بات ہے ؛ نا انصافی ہے ، زیادتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہے غَضَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہے غَضَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone