تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"heinous" کے متعقلہ نتائج

heinous

ہَول ناک

heinousness

شدت

ہَنس

ایک قسم کی بط

ہنسوں

حانِث

قسم توڑنے والا گنہگار، قسم توڑنے کا گنہگار

حِنْث

گناہ

ہانْس

ایک آبی پرندہ ، ہنس

ہونس

نطر بد، ٹوک، رشک، حسد، بدخواہی، نظر لگنا

ہَنسائی

ہنسنے کی کیفیت، ہنسی، ٹھٹّھا

ہنسے

ہنسا کی مغیرہ صورت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَنسا

ہنسنا کا ماضی نیز ہنسی، قہقہہ

ہَنسو

ہنسنا، تمسخر، تضحیک کرنا

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَنسنے

ہنسنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنستا

ہنسی، ہنسنا، خوش، خنداں

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہَنسایا

ہنسانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہَنستی

ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

ہَنس ہَنس کھائیں پُھوہَڑ کا مال

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

ہَنس ہَنس کھائِیے پُھوہَڑ کا مال

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

ہَنْس ہَنْس کھائے پُھوہَڑ کا مال

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

ہَنس ہَنس کَر اُڑانا

تمسخر سے تکلیف پہنچانا ، تنگ کرنا ؛ مذاق اڑانا ، ٹھٹھول کرنا

ہَنس ہنَس کے اُڑانا

تمسخر سے تکلیف پہنچانا ، تنگ کرنا ؛ مذاق اڑانا ، ٹھٹھول کرنا

ہَنْس پَڑنا

دفعۃً ہنسنے لگنا، اچانک ہنسی آجانا

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنس کَر اُڑانا

کوئی بات مذاق یا دل لگی میں ختم کردینا ۔

ہَنس کَر اُوڑانا

کوئی بات مذاق یا دل لگی میں ختم کردینا ۔

ہَنْسی مَذاق

بذلہ سنجی، ٹھٹھول؛ ہنسنا بولنا؛ تفریح، چھیڑ چھاڑ

ہَنس ہَنس کے ٹال دینا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنسی مَذاق ہونا

ٹھٹھول ہونا ، دل لگی کی باتیں ہونا ، چھیڑ چھاڑ ہونا ۔

ہَنسی مَذاق کَرنا

ہنسنا بولنا، ٹھٹھول کرنا، دل لگی کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا

ہَنسی ہَنسی میں ہَسَوّا ہونا

مذاق مذاق میں مصیبت پیش آنا نیز دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

ہُوں سو ہُوں

جیسا بھی ہوں ، جو بھی ہوں ، کسی کو کیا غرض (کچھ کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَنْس دینا

بے ساختہ مسکرا دینا نیز مذاق اُڑانا ، دل لگی کرنا ۔

ہَنس ہَنس کے

ہنسی ہنسی میں ، مذاق میں ؛ بہت ہنستے ہوئے ، مسلسل ہنستے ہوئے ، مسکراتے ہوئے ۔

ہَنس ہَنس کَر دُہرا ہونا

رک : ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑنا ۔

ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا

ہنسی خوشی تکلیف برداشت کرنا ۔

ہَنس کے

رک : ہنس کر ؛ خوش مزاجی سے ، خوش دلی سے ۔

ہَنْس گُن پاوے تیوَر لاگے

بہت ناشکرگزار شخص ہے

ہَنس ہَنس کَر

مسلسل ہنستے ہوئے ، بہت زیادہ ہنستے ہوئے ؛ مراداً : خوشی سے نیز سفاکی سے ، بے حسی سے ۔

ہَنسی خُوشی کا سَودا

رضامندی کا معاملہ ؛ خوشی کی بات ۔

ہَنس ہَنْس کے ٹالنا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو دل لگی میں اُڑا دینا ، اہمیت نہ دینا۔

ہَنس ہَنْسا لینا

خوش ہونا ، ہنس لینا نیز اچھا وقت گزار لینا ۔

ہَنسی ہَنسی میں رو دینا

مذاق مذاق میں بگڑ جانا ، دل لگی میں روپڑنا نیز بہت زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا ۔

ہَنسی باز

بہت ہنسنے ہنسانے والا ؛ ہنسوڑ ؛ ظریف ۔

ہَونْس ہَونْس کے

نظر لگا کر ، ٹو ک ٹو ک کر ۔

ہَنس کَر گُزارنا

ہنسی خوشی بسر کرنا ، خوش دلی سے زندگی گزارنا (بالعموم زندگی یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَنسی آمیز

جس میں ہنسی شامل ہو ، ہنسی مذاق پر مبنی۔

ہَنس ہَنس پُکارْنا

مذاق اُڑانا ، تمسخر کرنا ، آوازے کسنا ۔

ہَونس کھا گَئی

نظر بد نے اثر کر لیا ، ٹوک لگ گئی ، نظر نے مار ڈالا ۔

ہَنس ہَنس کَر لوٹ پوٹ ہونا

رک : ہنس ہنس کر بُرا حال ہونا ۔

ہَنسی ٹَھٹَّھا ہونا

ہنسی ٹھٹھا کرنا (رک) کا لازم ؛ کھیل تماشا ہونا ؛ معمولی بات ہونا ۔

ہَنس بول کَر گُزارنا

خوش دلی کے ساتھ گزارنا ، ہنسی خوشی سے بسر ہونا ۔

ہَنْس سَکْنا

خوش ہونا ، ہنسنا ۔

ہَنسی ٹَھٹَّھا کَرنا

ہنسی مذاق کرنا ، خوش گپیوں میں مشغول ہونا ۔

ہَنس دِلی

خوش دلی، خوش مزاجی

ہَنس ہَنس کے گَلے مِلنا

خوش دلی کے ساتھ پیش آنا ۔

heinous کے لیے اردو الفاظ

heinous

ˈheɪ.nəs

heinous کے اردو معانی

  • ہَول ناک
  • کَرِیہہ
  • قَبِیح
  • شَدِید
  • وحشیانہ

heinous के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हौल-नाक
  • करीह
  • क़बीह
  • शदीद
  • वहशयाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (heinous)

نام

ای-میل

تبصرہ

heinous

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone