تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hamlet" کے متعقلہ نتائج
hamlet کے لیے اردو الفاظ
hamlet کے اردو معانی
- دیہ
- ڈھوک
- ڈیرا
- پاڑَہ
- جھوک
- چھوٹا گاؤں
hamlet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- देह
- ढोक
- डेरा
- पाड़ा
- झोक
- छोटा गाँव
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَمْلِ کاذِب
جھوٹا حمل (جس میں ظاہری طور پر حمل کے علامات نمایاں ہوتے ہیں لیکن در حقیقت حمل نہیں ہوتا)
حَمْلُ الْبَحْر
ایک آبی پرندہ جو زیادہ اڑ نہیں سکتا ، اس کا پوٹا برا ہوتا ہے اس لیے حواصل میں اس کا شمار ہوتا ہے، ماہی خور، پیلیکن
حَمْلِیَّہ
(منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم
حَمْلان
(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لئے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی نیز ایسا اثر یا عمل کرنے والی شے.
حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب
(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا
حَمیل
سکوں یا سکے کی ساخت کی دھات کے گول ٹکڑوں کی مالا، جو گلے میں پہنی جاتی ہے، (عموماً اشرفیوں یا پرانے روپیوں کو تاگے میں گوندھ کر بنائی ہوئی) ہیکل
مِیراثِ حَمْل
(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hamlet)
hamlet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔