تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْلِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

حَمْلِیَّہ

(منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْلِیَّہ کے معانیدیکھیے

حَمْلِیَّہ

hamliyyaहम्लिय्या

  • Roman
  • Urdu

حَمْلِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم
  • (نباتیات) اندرونی صراحی نما کہفہ.

Urdu meaning of hamliyya

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) vo qaziiyaa hai jis kii tarkiib a.ise do lafz se ho jo mufrad ya hukm me.n mufrad ke huu.n ya is me.n kisii shaiy kii sabuut ya nafii ka hukm kare.n jaise allaah maujuud allaah lais bazaalam
  • (nabaatiiyaat) andaruunii suraahii numaa kahfa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمْلِیَّہ

(منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْلِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْلِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone