تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haemal" کے متعقلہ نتائج
haemal کے لیے اردو الفاظ
haemal کے اردو معانی
صفت
- تشریح الاعضا: دموی، خون سے متعلق ۔.
- (الف) جسم میں دل کی طرف کے پہلو میں واقع (ب) جوفی؛ بطنی۔.
haemal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तशरीह-उल-आ'ज़ा : दमवी, ख़ून से मुत'अल्लिक़
- (अलिफ़) जिस्म में दिल की तरफ़ के पहलू में वाक़े' (बे) जोफ़ी; बतनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَمیل
سکوں یا سکے کی ساخت کی دھات کے گول ٹکڑوں کی مالا، جو گلے میں پہنی جاتی ہے، (عموماً اشرفیوں یا پرانے روپیوں کو تاگے میں گوندھ کر بنائی ہوئی) ہیکل
حامِلِ حَدِیث
رسول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہٖ وسلم کے قول ، تقدیر یا بیان کا ایسا راوی یا محدّت جسے بہت سی حدیثیں یاد ہوں ، حدیثوں کا حافظ ، جسے بے شمار حدیثیں ازہر ہوں .
حامِل عَرِیضَہ
चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।
حامِلِ اَمواج
(برقیات) ریڈیو براڈ کاسٹنگ میں عام ریڈیائی لہروں کو لے جانے والی لہریں ، وہ ریڈیائی لہریں جو بصری اور صوتی اشارے لے جاتی ہیں .
ہائے مَلفُوظی
(قواعد) صوتی طور پر ظاہر ہونے والی ’’ ہ ‘‘ جو اپنی آواز دیتی ہے مثلا : راہ ، چاہ ، شاہ وغیرہ میں ، جو تلفظ میں کھل کر پڑھی جائے ، مثلا : راہ ، ماہ ، کوہ ۔
ہمالہ
سلسلہ کوہ ہمالیہ، ہمالیہ، ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو برصغیر پاک و ہند کو سطح مرتفع تبت سے جدا کرتا ہے۔ بعض اوقات سلسلہ ہمالیہ میں سطح مرتفع پامیر سے شروع ہونے والے دیگر سلسوں جیسے کہ قراقرم اور ہندوکش کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (haemal)
haemal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔