تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gusto" کے متعقلہ نتائج
gusto کے لیے اردو الفاظ
gusto کے اردو معانی
- چاو
- جوش
- ذَوق
gusto के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चाव
- जोश
- ज़ौक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَشْتَہ
پھرا ہوا، بدلا ہوا، آیا ہوا، (عموماً) مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : سرگشتہ، گم گشتہ وغیرہ
یادِ گُم گَشْتَہ
کھوئی یا بھولی ہوئی چیز یا بات کا یاد آنا، کسی فراموش کردہ بات یا چیز کا ذہن میں پھرسے تازہ ہو جانا، کوئی بھولی ہوئی بات یا یاد
خوں گَشْتَہ
جو خون ہو گیا ہو، گوشت وغیرہ سے پگھل کر بہنے والا خون، مجازاً: جس کی خواہش پوری نہ ہوتی ہو
مَٹَر گَشْتی
مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا
کوٹ گَشْتی
قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے ، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gusto)
gusto
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔