تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر گَشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر گَشْتَہ کے معانیدیکھیے
بَر گَشْتَہ کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) پھرا ہوا، بدلا ہوا
- (مراداً) منحرف، مخالف، سرکش، باغی، غدار
شعر
جانے برگشتہ ہے کیوں مجھ سے زمانے کی ہوا
اپنے دامن کی ہوا دے زندگی اے زندگی!
دیکھنا مجھ کو جو برگشتہ تو سو سو ناز سے
جب منا لینا تو پھر خود روٹھ جانا یاد ہے
جب بھی نظر اٹھی تو فلک کی طرف اٹھی
بر گشتہ آسمان سے گویا نہ تو نہ میں
English meaning of bar-gashta
बर-गश्ता के हिंदी अर्थ
بَر گَشْتَہ کے مترادفات
بَر گَشْتَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر گَشْتَہ)
بَر گَشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔