تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gurge" کے متعقلہ نتائج
gurge کے لیے اردو الفاظ
gurge کے اردو معانی
اسم
- بھَنوَر
- گَرداب
gurge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भंवर
- गर्दाब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُرْگِ باراں دِیدَہ
وہ بھیڑیا جس نے بارش دیکھی ہو (بھیڑیے کا بچہ بارش سے بہت ڈرتا ہے، ایک دفعہ بارش میں بھیگ جائے تواس کے دل سے ڈر نکل جاتا ہے اور وہ بہت دلیر ہو جاتا ہے)
گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ
بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.
گَجَن
چھوٹی تازہ پانی کی مچھلی جو زیادہ تر یورپ میں پائی جاتی ہے اسے بآسانی پکڑا جا سکتا ہے اور کانٹے میں چارا لگانے کے لیے بکثرت استعمال ہوتی ہے
george cross
(برطانیہ میں) بہادری کا غیر فوجی افراد کو دیا جانے والا انعام جو ۱۹۴۰ء میں شاہ جارج ششم کے عہد میں جاری ہوا۔.
جو چَڑھے گا سو گِرے گا
جو چڑھے گا سو ڈھئے گا، جو کام کرتا ہے نقصان بھی اٹھاتا ہے، صاحب کمال دھوکا کھاتا ہے، جو کسی کام میں پڑتا ہے یا اس میں ترقی کرتا ہے وہ اس میں نقصان بھی اٹھاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gurge)
gurge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔