تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gudgeon" کے متعقلہ نتائج

gudgeon

ایک چھوٹی مچھلی

گَجَن

چھوٹی تازہ پانی کی مچھلی جو زیادہ تر یورپ میں پائی جاتی ہے اسے بآسانی پکڑا جا سکتا ہے اور کانٹے میں چارا لگانے کے لیے بکثرت استعمال ہوتی ہے

گَجَن پِن

پسٹن پن، پسٹن پن جسے گجن پن بھی کہتے ہیں کنکٹنگ راڈ اور پسٹن کو آپس میں منسلک کرتی، ہے

گَداگُوں

(عور) ہے ہوش و حواس.

گَڑْگَنجَلی

حد سے زیادہ فراوانی یا لب ریزی

گَڑْگَنجَل

گھنا ؛ بھرا ہو ا گھنے بن سے بھرا ہوا ؛ متفرق گونا گوں .

gudgeon کے لیے اردو الفاظ

gudgeon

gudgeon کے اردو معانی

اسم

  • ایک چھوٹی مچھلی
  • گاؤدی
  • بھولا
  • سادہ لوح
  • لاسا
  • چارا
  • چاٹ
  • پھسلاوا
  • ٹوٹی یادھرا جس پر پہیا گھومتا ہے
  • چھوٹی تازہ پانی کی مَچھلی جو یورپ میں پائی جاتی ہے
  • کانٹے میں چارہ لگانے کے لیے بَکَثرَت اِستعمال ہوتی ہے
  • بھولا یا زُود اعتقاد آدمی
  • تَرغیب یا تحریص
  • دُھرا
  • چُول
  • چَرخی کا پِن
  • دھاتی پِن جو شہتیر کو سہارا دینے کے لیے چوبی چھَڑ کے آخری سِرے پَر لگا دی جاتی ہے
  • چُول کا خانہ
  • لوہے کا کَڑا جو دو پَتھّروں کو جوڑتا ہے
  • لوہے کا کڑا جو دو پتھروں کو جوڑتا ہے

gudgeon के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक छोटी मछली
  • गाओदी
  • भोला
  • सादा लौह
  • लासा
  • चारा
  • चाट
  • फिसलावा
  • टूटी याधरा जिस पर पहीया घूमता है
  • छोटी ताज़ा पानी की मछली जो यूरोप में पाई जाती है
  • कांटे में चारा लगाने के लिए बकसरत इस्तामाल होती है
  • भोला या ज़ूओद एतिक़ाद आदमी
  • तरग़ीब या तहरीस
  • धुरा
  • चूओल
  • चरखी का पुन
  • धाती पुन जो शहतीर को सहारा देने के लिए चोबी छिड़ के आख़िरी सिरे पर लगा दी जाती है
  • चूओल का ख़ाना
  • लोहे का कड़ा जो दो पत्थ्াरों को जोड़ता है
  • लोहे का कड़ा जो दो पत्थरों को जोड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gudgeon)

نام

ای-میل

تبصرہ

gudgeon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone