تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"guava" کے متعقلہ نتائج
guava کے لیے اردو الفاظ
guava کے اردو معانی
- اَمْرُود
guava के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अमरूद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَری گُن گاوے دَھکّا پاوے چُوتَڑ ہِلاوے ٹَکا پاوے
نیک آدمی کو دنیا میں کچھ نہیں ملتا بے حیا کو بہت کچھ مل جاتا ہے
جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات
جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے
ہَری گُن گاوے دَھکّا پاوے چُوتَڑ ڈُلاوے ٹَکا پاوے
نیک آدمی کو دنیا میں کچھ نہیں ملتا بے حیا کو بہت کچھ مل جاتا ہے
کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے
ایک کو صدمہ ہو اور دوسرا خوشی منائے یعنی کوئی دکھ میں پڑا مرتا ہے تو کوئی خوشی کے گیت گاتا ہے
مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال
۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔
مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال
مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔
دَکْھن کی کَمائی کاندھو کے نالے میں گَنوائی
رک : دکن کی کمائی الخ ، محنت سے پیدا کیا ہوا پیسہ جب بُری طرح صرف ہوتا ہے تو کہتے ہیں .
دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی
ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .
اَوسَر چُوکی ڈومْنی گاوے تال بے تال
a singer who misses an occasion sings out of tune, i.e. making up for a lost opportunity is seldom successful
دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی
محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.
اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک
اپنی چیز بے احتیاطی سے تلف کر کے دوسروں کا محتاج ہونا، اپنی چیز تلف کر کے دوسروں سے مانگنا
گَل گاوا
(گلہ پانی) بھگوڑے اور مرکنھے مویشی کی گردن اور ٹانْگ میں بندھی ہوئی رسی کی بیڑی جس وجہ سے وہ نہ بھاگ سکے اور نہ سینگ مار سکے .
دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی
کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (guava)
guava
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔