تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gave" کے متعقلہ نتائج
gave کے لیے اردو الفاظ
gave کے اردو معانی
- دِیا
gave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दिया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گاوِ زَمِیں
(ہندو) وہ گائے جس کے سین٘گ پر زمین کھڑی ہے اور جب تھک کر زمین کو ایک سین٘گ سے دوسرے سین٘گ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے ، گاوِ ثریٰ.
گاوِ زمین
بقول ہندوؤں کے وہ گائے جس کے سینگ پر زمین کھڑی ہے جب تھک کر ایک سینگ سے دوسرے سینگ پر بدلتی ہے تو بھونچال آتا ہے
گاوِ بَحْر
گائے کی شکل کا ایک دریائی جانور اس کی آنتوں میں خاکستری رنگ اور خوشبودار ایک مادّہ ہوتا ہے جسے عنبر کہتے ہیں ، ماہی عنبر.
گاؤِ سامْرِی
وہ بچھڑا جو سامری نے سونے کا بنایا تھا اور حضرت جبرئیل علیہ السلام کے پان٘و کی مٹی اس کے مُن٘ھ میں وہ بچھڑا جو سامری نے سونے کا بنایا تھا اور آواز کرتاتھا، ڈالی تھی جس کی وجہ سے وہ بولتا تھا جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر گئے تو اس نے بنی اسرائیل کو اس بچھڑے کی پوجا پر لگا دیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gave)
gave
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔