تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال" کے متعقلہ نتائج

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گاوے تال بے تال

a singer who misses an occasion sings out of tune, i.e. making up for a lost opportunity is seldom successful

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال کے معانیدیکھیے

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

mu.nh lagaa.ii Domnii gaave taal be taalमुँह लगाई डोमनी गावे ताल बे ताल

  • Roman
  • Urdu

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال کے اردو معانی

  • مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

Urdu meaning of mu.nh lagaa.ii Domnii gaave taal be taal

  • Roman
  • Urdu

  • musaahib ya betakalluf dost ya aziiz Khaah kitnii hii fuzuul bakvaas kare use Tokaa nahii.n jaataa ; zaraa sii mehrbaanii se aadamii sar cha.Dhne lagtaa hai

मुँह लगाई डोमनी गावे ताल बे ताल के हिंदी अर्थ

  • मुसाहिब या बेतकल्लुफ़ दोस्त या अज़ीज़ ख़ाह कितनी ही फ़ुज़ूल बकवास करे उसे टोका नहीं जाता , ज़रा सी मेहरबानी से आदमी सर चढ़ने लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گاوے تال بے تال

a singer who misses an occasion sings out of tune, i.e. making up for a lost opportunity is seldom successful

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone