تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gradine" کے متعقلہ نتائج
gradine کے لیے اردو الفاظ
gradine کے اردو معانی
اسم
- اُترتی سیڑھیوں یا نشست کی قطاروں میں سے کوئی یا گرجا کی قربان گاہ کا عقبی چبوترہ۔.
gradine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उतरती सीढ़ीयों या नशिस्त की क़तारों में से कोई या गिरजा की क़ुर्बान गाह का उक़बा चबूतरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gardenia
گارڈینیا جنس کا درخت یا پودا جس میں بڑے بڑے سفید یا زرد عموماً خوشبودار پھول کھلتے ہیں، گندھ راج۔.
گِرْدانَہ
انتقال حرکت کا ایک آلہ یا اوزار جو سادہ ترین شکل میں ایک محور یا دُھری پر زاویۂ قائمہ بناتی ہوئے ایک بازو یا دستہ پر مشتمل ہوتا ہے ، یہ بازو عمودی یا دوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے ، چکّر گَھنّی .
گُرْدِینَہ
(حیوانیات) حلقہ دار صدفی اور دوسرے بے ریڑھ جانوروں میں ایک عضو جو گردے سے ملتا جلتا ہے اور جس کے ذریعے جسم کا فاسد نائٹروجنی مادہ خارج کیا جاتا ہے (انگ : Nephridium) .
مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا
(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا
وَرَق گَردانی
ورق الٹنے کا عمل، ایک ورق کے بعد دوسرا ورق پلٹنا نیز مطالعہ کرنا، کتاب پڑھنا نیز سرسری طور پر پڑھنا
وَرَق گَردانی کَرنا
کتاب وغیرہ کے اوراق اُلٹنا ، کتاب پڑھنا نیز سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ، کسی کتاب وغیرہ کو لفظاً لفظاً نہ پڑھنا ، سرسری طور پر پڑھ کر صفحات پلٹنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gradine)
gradine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔