تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدانْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدانْنا

(صرف) کسی مصدر کے تمام صیغوں کو ترتیب سے پڑھنا، صیغوں کی تعریف کرنا

صِیغَہ گَرْدانْنا

کسی فعل کی پوری گردان پڑھنا، کسی بات کو بار بار دہرانا، تصریف کرنا

طَبِیعَت گَرْدانْنا

طبیعت کو کسی طرف متوجہ کرنا.

سَنَد گَرْدانْنا

معتبر جاننا یا سمجھنا ، مستند ماننا ، مثال و نظیر میں پیش کرنا ، زبان یا تحریر کو ٹکسالی سمجھنا.

قُرْآن گَرْدانْنا

قرآن مجید کو جزدان کے اندار رکھنا، قرآن کو بند کر کے رکھنا

زبان گَرْدانْنا

زبان سے دہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدانْنا کے معانیدیکھیے

گَرْدانْنا

gardaan.naaगर्दानना

  • Roman
  • Urdu

گَرْدانْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (صرف) کسی مصدر کے تمام صیغوں کو ترتیب سے پڑھنا، صیغوں کی تعریف کرنا
  • خیال کرنا، سمجھنا
  • تسلیم کرنا، فرض کرنا، ماننا
  • لپیٹنا، جُزدان کے اندر رکھنا، غلاف میں رکھنا
  • لپیٹ میں لینا، چکر میں پھنسانا
  • سمیٹنا، کمر میں لپیٹ لینا (دامن کے لیے مخصوص)
  • کُھلی کتاب کا بند کرنا
  • قرار دینا
  • چھپانا
  • دہرانا، دَور کرنا

شعر

Urdu meaning of gardaan.naa

  • Roman
  • Urdu

  • (sirf) kisii musaddir ke tamaam siigo.n ko tartiib se pa.Dhnaa, siigo.n kii taariif karnaa
  • Khyaal karnaa, samajhnaa
  • tasliim karnaa, farz karnaa, maannaa
  • lapeTnaa, juzdaan ke andar rakhnaa, Galaaf me.n rakhnaa
  • lapeT me.n lenaa, chakkar me.n phansaanaa
  • sameTnaa, kamar me.n lapeT lenaa (daaman ke li.e maKhsuus)
  • khulii kitaab ka band karnaa
  • qaraar denaa
  • chhupaanaa
  • duhraanaa, duur karnaa

English meaning of gardaan.naa

Intransitive verb

गर्दानना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • व्याकरण में किसी शब्द के भिन्न भिन्न विकारी रूप बनाना या वतलाना।
  • विस्तारपूर्वक और कई बार समझाकर कोई बात कहना। उद्धरणी करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْدانْنا

(صرف) کسی مصدر کے تمام صیغوں کو ترتیب سے پڑھنا، صیغوں کی تعریف کرنا

صِیغَہ گَرْدانْنا

کسی فعل کی پوری گردان پڑھنا، کسی بات کو بار بار دہرانا، تصریف کرنا

طَبِیعَت گَرْدانْنا

طبیعت کو کسی طرف متوجہ کرنا.

سَنَد گَرْدانْنا

معتبر جاننا یا سمجھنا ، مستند ماننا ، مثال و نظیر میں پیش کرنا ، زبان یا تحریر کو ٹکسالی سمجھنا.

قُرْآن گَرْدانْنا

قرآن مجید کو جزدان کے اندار رکھنا، قرآن کو بند کر کے رکھنا

زبان گَرْدانْنا

زبان سے دہرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدانْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدانْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone