تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gore" کے متعقلہ نتائج
gore کے لیے اردو الفاظ
gore کے اردو معانی
- منجمد خون
- خون
gore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुंजमिद ख़ून
- ख़ून
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے
گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں
گورَہ
ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے
غَوری
چینی کی رکابی جو غور سے آتی تھی اس میں یہ صفت ہوتی تھی کہ زہر پڑنے پر ٹوٹ جاتی تھی، کھڑے کناروں یا کنگوروں والی تانبے کی رکابی
گِری
کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.
گورِ بَغلی
ایک قسم کی قبر جس میں مردہ رکھنے کی جگہ یعنی لحد قبر کے ایک طرف بنائی جاتی ہے ، بغلی قبر.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gore)
gore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔