تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gharial" کے متعقلہ نتائج

gharial

گھڑیال، مگر مچھ Gavialis gangeticus.

گِھرول

ہجوم.

غَرِیل

مثلث نما زمین جو کسی دریا کے دہانے پر بن گئی ہو ، ڈیلٹا.

گَھریلُو نَظَرِیَّہ

وہ نظریہ جو گھر کی سطح تک اثر انداز ہو، مقامی زاویۂ نظر

گَھریلُو زِنْدَگی

خانگی زندگی، ازدواجی زندگی

گَھریلُو مَکّھی

گھروں میں پائی جانے والی مکّھی.

گَھریلُو پَن

گھر کا سا ماحول یا فضا، گھریلو زندگی کی عکاسی، گھریلو ماحول کی ترجمانی، گھر والی خصوصیات، گھریلو انداز

گَھریلُو کھیل

گھر کے صحن میں کھیلنے کے کھیل ، مقامی کھیل.

گَھریلُو صَنْعَت

گھریلو دستکاری یا اشیا کی تیاری، وہ صنعت جو گھر میں چلائی جائے

گَھریلُو کَبُوتَر

(کبوتر بازی) پالتو کبوتروں کی ایک قسم جس میں لفا ، مونڈھی ، لوٹن اور باہو داخل ہیں ، دوسری قسم کو تیز پرواز کہتے ہیں.

گَھریلُو مَصْنُوعات

گھرمیں بنائی ہوئی اشیا، گھریلو صنعت کی چیزیں

گَھریلُو کارِیگَر

اپنے گھر میں چیزیں بنانے والا ، دستکار.

گَھریلا

رک: گھریلو.

غَیرُ اللہ

خدا کے ماسوا، اللہ کے علاوہ

گَھریلُو

گھر کی طرف منسوب، گھر سے متعلق، گھر کا، خانگی

غَرِیلی

غریل (رک) سے منسوب ، ڈیلٹائی.

غَیر عِلاقَہ

دوسرے کا علاقہ ، علاقۂ غیر؛ (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ.

گَھر لینا

مکان کرائے پر لینا، مکان میں کرائے پر رہنا

گَھڑولی

چھوٹا گھڑا ؛ (مجازاً) ایک قسم کی گیت جو شادی کی ایک خاص رسم کے موقع پر گائے جاتے ہیں (اس رسم میں دولھا کی بہن اور بہنوئی وغیرہ کسی کنویں سے پانی بھر کے لاتے ہیں).

گَھڑولْنا

پہیوں والا لکڑی کا ایک چوکھٹا جس کے سہارے بچہ کھڑا ہونا اور چلنا سیکھتا ہے.

گھیرلینا

۱. گھیرا ڈال کر روک لینا ، راستہ مسدود کر دینا .

گھیر لانا

مجبور کر کے لانا ، زبردستی لانا ، گھیراؤ کر کے لانا .

گَھر لَگانا

کنکوے کا خوبصورت پیچ لڑانا.

گَھر لُٹنا

بے نشان ، بے ٹھکانا ہوجانا.

گَھر لُوٹْنا

گھر کا مال و اسباب زبردستی چھین لینا ، چُرا کر لے جانا ، تباہ و برباد کرنا.

گَھر لُٹانا

بہت زیادہ فضول خرچی کرنا، ضرورت سے زیادہ داد دہش کرنا، بے دریغ خرچ کرنا

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا

اچانک ملتی ہوئی دولت یا ملتی ہوئی عیش و طرب کو چھوڑنا

گَھر لُٹ جانا

گھر کا مال و اسباب چھن جانا ، گھر میں چوری ہوجانا ؛ گھر تباہ ہوجانا ، برباد ہوجانا.

گھر لگا ہونا

گھر کا ملحق ہونا

گھرا لگنا

مرتے وقت سانس کا رک رک کر نکلنا، حالت نزع ہونا، جانکنی کا وقت ہونا

گَوہَر رولْنا

موتی سمیٹنا ، پیننا .

گَھر لِیے بَیٹْھنا

گھر کا خرچ چلانا.

غَیر لِسانی

جس کے تعلق زبان سے نہ ہو.

گُہار لَڑنا

ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے زبان یا ہتھیار سے مقابلہ کرنا ، جومکھی لڑنا .

گُوہار لَڑْنا

ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے بیک وقت لڑنا، چومُکھی لڑنا، پٹے بازی میں ایک شخص کا کئی آدمیوں سے مقابلہ کرنا

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

gharial کے لیے اردو الفاظ

gharial

gharial کے اردو معانی

اسم

  • گھڑیال، مگر مچھ Gavialis gangeticus.

gharial के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • घड़ियाल, मगरमच्छ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gharial)

نام

ای-میل

تبصرہ

gharial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone