تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھریلُو" کے متعقلہ نتائج

گَھریلُو

گھر کی طرف منسوب، گھر سے متعلق، گھر کا، خانگی

گَھریلُو صَنْعَت

گھریلو دستکاری یا اشیا کی تیاری، وہ صنعت جو گھر میں چلائی جائے

گَھریلُو نَظَرِیَّہ

وہ نظریہ جو گھر کی سطح تک اثر انداز ہو، مقامی زاویۂ نظر

گَھریلُو مَصْنُوعات

گھرمیں بنائی ہوئی اشیا، گھریلو صنعت کی چیزیں

گَھریلُو پَن

گھر کا سا ماحول یا فضا، گھریلو زندگی کی عکاسی، گھریلو ماحول کی ترجمانی، گھر والی خصوصیات، گھریلو انداز

گَھریلُو کھیل

گھر کے صحن میں کھیلنے کے کھیل ، مقامی کھیل.

گَھریلُو مَکّھی

گھروں میں پائی جانے والی مکّھی.

گَھریلُو زِنْدَگی

خانگی زندگی، ازدواجی زندگی

گَھریلُو کَبُوتَر

(کبوتر بازی) پالتو کبوتروں کی ایک قسم جس میں لفا ، مونڈھی ، لوٹن اور باہو داخل ہیں ، دوسری قسم کو تیز پرواز کہتے ہیں.

گَھریلُو کارِیگَر

اپنے گھر میں چیزیں بنانے والا ، دستکار.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھریلُو کے معانیدیکھیے

گَھریلُو

ghareluuघरेलू

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

گَھریلُو کے اردو معانی

صفت

  • گھر کی طرف منسوب، گھر سے متعلق، گھر کا، خانگی
  • گھر میں رہنے والی، گھربار والی، (مجازاً) سیدھی سادی
  • خانہ ساز، گھر کا بَنا ہوا، گھر میں تیار کیا ہوا
  • گھر میں پالا ہوا، پالتو، اہلی (چرند، پرند وغیرہ جانور)

شعر

Urdu meaning of ghareluu

  • Roman
  • Urdu

  • ghar kii taraf mansuub, ghar se mutaalliq, ghar ka, Khaangii
  • ghar me.n rahne vaalii, gharbaar vaalii, (majaazan) siidhii saadii
  • Khaanaasaaz, ghar ka banaa hu.a, ghar me.n taiyyaar kiya hu.a
  • ghar me.n paala hu.a, paaltuu, ahlii (charind, parind vaGaira jaanvar

English meaning of ghareluu

Adjective

  • domestic, home-made, homely, private

Noun

  • a woman living a family life, a housewife, a woman unaware of business-like matters, simple

घरेलू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घर का, घर संबंधी, पारिवारिक, घर में रखा जाने वाला, जो घर में रहे
  • घर में रहने वाली, घरबार वाली, पारिवारिक जीवन जीने वाली महिला, गृहिणी (लाक्षणिक) सीधी-सादी
  • घर का बना हुआ, घर का तैयार किया हुआ
  • घर में पाला हुआ, पालतू (पशु, पक्षीआदि जानवर)

संज्ञा

  • पारिवारिक जीवन जीने वाली महिला, गृहिणी, सीधी-सादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھریلُو

گھر کی طرف منسوب، گھر سے متعلق، گھر کا، خانگی

گَھریلُو صَنْعَت

گھریلو دستکاری یا اشیا کی تیاری، وہ صنعت جو گھر میں چلائی جائے

گَھریلُو نَظَرِیَّہ

وہ نظریہ جو گھر کی سطح تک اثر انداز ہو، مقامی زاویۂ نظر

گَھریلُو مَصْنُوعات

گھرمیں بنائی ہوئی اشیا، گھریلو صنعت کی چیزیں

گَھریلُو پَن

گھر کا سا ماحول یا فضا، گھریلو زندگی کی عکاسی، گھریلو ماحول کی ترجمانی، گھر والی خصوصیات، گھریلو انداز

گَھریلُو کھیل

گھر کے صحن میں کھیلنے کے کھیل ، مقامی کھیل.

گَھریلُو مَکّھی

گھروں میں پائی جانے والی مکّھی.

گَھریلُو زِنْدَگی

خانگی زندگی، ازدواجی زندگی

گَھریلُو کَبُوتَر

(کبوتر بازی) پالتو کبوتروں کی ایک قسم جس میں لفا ، مونڈھی ، لوٹن اور باہو داخل ہیں ، دوسری قسم کو تیز پرواز کہتے ہیں.

گَھریلُو کارِیگَر

اپنے گھر میں چیزیں بنانے والا ، دستکار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھریلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھریلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone