تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gem" کے متعقلہ نتائج
gem کے لیے اردو الفاظ
gem کے اردو معانی
- جوہر
- گَوہر
- گوہَر
- قیمتی پتھر
gem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जौहर
- गौहर
- गोहर
- क़ीमती पत्थर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gemini
ایک جھرمٹ جسے روایتہً جڑواں بچوں کیشکل میں خیال کیا جاتا ہے۔ منطقہ البروج کا تیسرا برج یا راس ، برج جوزا ، متھن راس ۔.
گیما کَپ
(نباتیات) پیالہ نُما جسم جو نمو پانے والی راسوں سے ذرا پیچھے درمیانی رگ کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں.
گیما لوہا
فلزیات) معمولی لوہے کی ایک بہروپی شکل جس میں وہ گرم کرنے پر یا بعض عملیات سے مستقل طور پر تبدیل کیا جا سکتا ہے.
گیما شُعاع
(طبیعیات) تاب کار ، ایٹموں کے توڑ پھوڑ کے نتیجے میں خارج ہونے والی شعاع یا برقی مقناطیسی موج جس کا طول بہت چھوٹا ہوتا ہے.
گیمْبوجِیا
جنس گارسینیا کے درختوں کی کئی اقسام سے حاصل ہونے والا لاکھ جو طب میں بطور مسہل اور زرد رنگ رنگنے میں استعمال ہوتا ہے.
گیما پیالَہ
(نباتیات) پیالہ نُما جسم جو نمو پانے والی راسوں سے ذرا پیچھے درمیانی رگ کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں.
گیمْبوج
جنس گارسینیا کے درختوں کی کئی اقسام سے حاصل ہونے والا لاکھ جو طب میں بطور مسہل اور زرد رنگ رنگنے میں استعمال ہوتا ہے.
غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا
بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gem)
gem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔