تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"g-man" کے متعقلہ نتائج

g-man

بول چال: امریکا وفاقی تفتیش جرائم کا افسر [گورنمنٹ + مَین].

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

گائے میں سے غُدُود

اتنا دینا کہ نہ دینے کے برابر، بہت ہی کم، ذرّا برابر

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

گُوہ میں نَہانا

بہت بدنام و ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا

گُوہ میں نَہلانا

بہت ذلیل کرنا ؛ بہت شرمندہ کرنا ، آڑے ہاتھوں لینا

گُہ میں گَھسِیٹْنا

نہایت ذلیل و خوار کرنا ، طعنہ دینا .

گُوہ کا کِیڑا گُوہ میں رَہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

روٹی پَڑی مُنہ میں ذات پَڑی گُہہ میں

رُوپیہ کسی طرح ہاتھ آ جائے کچھ پروا نہیں.

گو مَگو میں پَڑْنا

تذبذب میں مبتیلا ہونا، شک شبہ میں پڑنا .

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّے مِہمان

مُفلسی میں فضول خرچی ، اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا.

تیری ایڑی میں گُه

عورتیں ٹوٹکے کے طور پر نظر بد بچے کے لیے بولتی ہیں جب کوئی نظر لگاتا ہے.

روٹی گَئی مُنہ میں ذات گَئی گُوہ میں

نِیچ ذات سے شادی کرنے یا عیسائی یا مُسلمان ہوجانے کے موقع پر کہتے ہیں ، خوشحالی یا رِزق کی خاطر انسان ذلیل کام بھی کر گزرتا ہے.

گانڑ میں گُوہ بھی نَہِیں

(فحش ؛ بازاری) کوڑی پاس نہیں ، نہایت مفلس ہے.

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُوہ میں اِینْٹ ڈھیلا ڈالو ، نَہ چِھینْٹ پَڑے

۔ نہ بروں کے منھ لگو نہ گالیاں سنو۔

گَئے گُزْرے وَقْت میں

بُرے وقت میں ، ناداری میں ، تنگ دستی میں.

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّوں کی مِہمانی

گَئے گُزرے وَقْتوں میں

بُرے وقتوں میں ، بد حالی کے زمانے میں.

گَئے گُزرے زَمانے میں

بُرے وقت میں ، بدحالی کے زمانے میں.

مُعائِنَہ گاہ

سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہ ، رصدگاہ ۔

جُھوٹے کے مُنہ میں گُہ

کسی بات میں اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں یا طنز اور ملامت کے موقع پر دوسرے کے لیے بھی کہ دیتے ہیں ، مراد یہ ہوتی ہے کہ جھوٹ بولنا اور گوہ کھانا برابر ہے

جُھوٹے کے مُنہ میں گُوہ

کَمِین گاہ میں بَیٹھنا

lie in ambush

ہَماں گاہ

ر ک : ہماں دم .

گُوہ سے نِکال کر مُوت میں ڈالْنا

بہت ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا

مُوت سے نِکال کَر گُوہ میں ڈالْنا

۔ ایک خراب حالت سے نکال کر دوسری بد تر حالت میں ڈالنا۔ ؎

مُوت سے نِکال کَر گُہ میں ڈالْنا

ایک ذلت ، خراب حالت یا مصیبت سے چھڑا کر دوسری میں مبتلا کرنا

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ، بُرے کام کا بُرا انجام ہوتا ہے ، بلاوجہ اپنے سر کیوں مصیبت مول لو .

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی

احتیاط کرنے سے نقصان نہیں ہوتا

مَکّے گَئے نَہ مَدِینے گَئے، بِیچ ہی بِیچ میں حاجی بَھئے

بے محنت و مشقت اپنا کام پورا کر لیا

چُولھے کے آگے گاؤُں چَکّی کے آگے گاؤُں پَنچوں میں بیٹُھوں تو ناک کَٹاؤُں

گھر میں شان و شوکت اور باہر ذلت.

g-man کے لیے اردو الفاظ

g-man

ˈdʒiː.mæn

g-man کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: امریکا وفاقی تفتیش جرائم کا افسر [گورنمنٹ + مَین].

g-man के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: अमरीका वफ़ाक़ी तफ़तीश जराइम का अफ़्सर [गर्वनमैंट + मैन]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (g-man)

نام

ای-میل

تبصرہ

g-man

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone