تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gc" کے متعقلہ نتائج
gc کے لیے اردو الفاظ
gc کے اردو معانی
- برط
gc के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बरत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُچّھا تارا
وہ چھ ستاروں کا گچھا جو جاڑوں میں سب سے اول نظر آتا ہے، ثریا، عقد ثریا، پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا
گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل
کٹہل ابھی درخت پر ہی ہے اور ہونٹوں پر تیل ملا جا رہا ہے یعنی چیز ابھی ملی نہیں اور استعمال کی تیاری بھی شروع کردی
گاچھی
(حمالی) ڈولی یا پالکی اٹھاتے وقت اس کے ڈنڈے کے نیچے کہار کے کندھے پر رکھنے کی کسی نرم چیز کی بنی ہوئی گدّی جس کی وجہ سے کندھا ڈنڈے کی رگڑ سے محفوظ رہتا ہے
گُچّی پالا
بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک گڑھا کھود کر مقررہ فاصلے پر کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جس قدر کوڑیاں ان گڑھوں میں آجاتی ہیں وہ پھینکنے والے کی ہوتی ہیں اور جو باہر رہ جاتی ہیں ان میں سے بتائی ہوئی کوڑی کو مار دیتے ہیں تو وہ بھی اسی کی ہو جاتی ہے
گُچّی
چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gc)
gc
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔