تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل" کے متعقلہ نتائج

گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل

کٹہل ابھی درخت پر ہی ہے اور ہونٹوں پر تیل ملا جا رہا ہے یعنی چیز ابھی ملی نہیں اور استعمال کی تیاری بھی شروع کردی

اردو، انگلش اور ہندی میں گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل کے معانیدیکھیے

گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل

gaachh me.n kaT.hal, ho.nT me.n telगाछ में कटहल, होंट में तेल

ضرب المثل

گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل کے اردو معانی

  • کٹہل ابھی درخت پر ہی ہے اور ہونٹوں پر تیل ملا جا رہا ہے یعنی چیز ابھی ملی نہیں اور استعمال کی تیاری بھی شروع کردی
  • وقت سے پہلے کسی کام کی تیاری کرنا

गाछ में कटहल, होंट में तेल के हिंदी अर्थ

  • कटहल अभी पेड़ पर ही है और होंटों पर तेल लगाया जा रहा है अर्थात चीज़ अभी मिली नहीं और प्रयोग करने की तैय्यारी भी शुरू कर दी
  • समय के पहले ही किसी काम की तैयारी करना

    विशेष - कटहल का दूध हाथ या होंठ में लग जाने पर तेल लगाकर छुड़ाया जाता है। बं-क-गाछे कांटाल गोंफ़े तेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words