تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُچّھی" کے متعقلہ نتائج

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّھی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں چھوٹا سا گڑھا بنا کر کھیلتے ہیں ، گچی پالا .

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُچّھی کے معانیدیکھیے

گُچّھی

guchchhiiगुच्छी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُچّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا
  • گچّھی

Urdu meaning of guchchhii

  • Roman
  • Urdu

  • lachchhাii, baalo.n vaGaira ko lapeT kar banaayaa jaane vaala chhoTaa gachchhাa
  • gachchhাii

English meaning of guchchhii

Noun, Feminine

  • small bunch
  • small skein of thread

गुच्छी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • करंज। कंजा।
  • रीठा।
  • कंजा; करंज
  • एक प्रकार की खुंभी जिसकी सब्ज़ी बनती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّھی پالا

بچّوں کا ایک کھیل جس میں چھوٹا سا گڑھا بنا کر کھیلتے ہیں ، گچی پالا .

گُچّھی بَھرْنا

(ورزشی کھیل) گچھی پر گِلّی رکھنا یا گُچّھی میں گولیاں ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُچّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُچّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone