تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gaum" کے متعقلہ نتائج
gaum کے لیے اردو الفاظ
gaum کے اردو معانی
- چپڑنا
- کِیچَڑ
- چِپْچِپاہَٹ
gaum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- च्पड़ना
- कीचड़
- चिपचिपाहट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُمْ شُدَہ
گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب
گُم صُم کے لَڈُّو کھانا
گُپ چُپ کے لڈو کھانا، بے حواسی کے عالم میں ہونا، کسی بات کا جواب نہ دینا، خاموش رہنا، بالکل چُپ رہنا.
گُم نامَہ
(قانون) دستاویز جو کسی سرکاری کاغذ وغیرہ گُم ہو جانے کے بارے میں اقرار نامے کے طور پر لکھا جائے
گَئُو مُکھی
گئو مکھ، بانات وغیرہ کی وہ تھیلی، جس میں ہندو مالا ڈال کر جپ کرتے ہیں، ہمالیہ پہاڑ کی ایک کھوہ کا نام، جہاں سے گنگا نکلتی ہے، گنگوتری
گُمْڑا
گومڑا، ددوڑا، جسم میں دانے جو (پھنسی) کے برابر ہوتے ہیں یا وہ سوجن کا ابھار جو ضرب آنے سے ظاہر ہو.
گَئُو مُکھ صَحْن
(معماری) گائے کے مُن٘ھ کی طرح کا آنگن ، وہ آنگن جو دروازے کی جانب تنگ اور اصل عمارت کی طرف چوڑا ہو ، ہندوؤں میں مبارک سمجھا جاتا ہے.
گُمْشُدْگی
گُم ہو جانے کی حالت یا کیفیت، معدوم ہو جانا، اوجھل ہو جانا، غائب ہو جانا، کھویا جانا، نظروں سے پوشیدہ ہو جانا
گُمْراہ
بھٹکا ہوا، راستے سے ہٹا ہوا، بُھولا یا بہکا ہوا، کج رو، دِین سے پھرا ہوا، بے راہ، سرکش، منحرف، برگشتہ، مغرور، متکبر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gaum)
gaum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔