تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fine champagne" کے متعقلہ نتائج
fine champagne کے لیے اردو الفاظ
fine champagne کے اردو معانی
اسم
- کہنہ لکیور برانڈی.
fine champagne के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कुहना लकीवर ब्रांडी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فانَہ
ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.
پھانا
لکڑی، جسے موچی جوتی میں رکھتے ہیں کہ جوتا کشادہ ہو جائے، جس کو آرا چلانے والے شگاف میں رکھتے ہیں تاکہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، فانہ
پَھنّا
(گاڑی بانی) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جبکہ وہ بے جتی ہو ، اٹھار ، اٹھاؤنی ، اٹھکن ، ڈئی ، سندہوائی
پُھنّو
لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا جو آرا چلانے والے شگاف میں اس غرض سے رکھتے ہیں کہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، پھانا
پاہُنا پیارا پر ایک دو دِن
مہمان ایک دو دن رہے تو اچھا معلوم ہوتا ہے اگر زیادہ دن ٹھہر جائے تو باعث تکلیف ہوتا ہے.
پَہْنے جَگ بھاتا اَور کھائے مَنْ بھاتا
لباس ایسا پہنے جسے دیکھ کر لوگ تعریف کریں اور کھانا اپنی پسند کا کھائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fine champagne)
fine champagne
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔