تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فون" کے متعقلہ نتائج

فون

رک : ٹیلیفون، فون کرنے کا آلہ

فون نَمْبَر

ٹیلیفون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلیفون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے.

فون کَرنا

کوئی بات ٹیلی فون کے ذریعے کرنا ، ٹیلی فون پر بات کرنا ، ٹیلی فون سے بات کرتا.

فَون٘ڈیشَن

بنیاد ، نیو .

فَون٘ڈیشَن اِسْٹون

سنگِ بنیاد (خصوصاً جسے بہت تکلّفات کے ساتھ نصب کیا گیا ہو).

فونیٹِکْس

علم الاصوات ، صوتیات.

فونوگِراف

رک : گراموفون .

فونیٹِک سِمْبَل

صوتیاتی علامت .

ٹیلی فُون ایکْسْچین٘ج

وہ مرکزی نظام جہاں سے ٹیلی فون کے مختلف سلسلے منسلک ہوتے ہیں.

ہیْڈ فُون

سر پر ٹکنے والی قوس نما پٹی کے دونوں سروں پر لگے ہوئے ریڈیو وغیرہ کی آواز تنہا سننے کا مختلف اقسام کا ایک آلہ ، سر فون ، کن فون نیز لاسلکی یا ٹیلی فون سننے کا آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا دیتے ہیں

مائِکرو فُون

وہ آلہ، جو آواز کو نشر کرنے کے لئے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے والا آلہ

میگا فون

ایک آلہ جس کے ذریعہ آواز بلند اور دور تک سنائی دیتی ہے ، فاصلے سے اعلان یا خطاب کرنے کا آلہ ، آلہ ٔ مکبرالصوت ۔

موبائِل فُون

بے تار برقی فون جسے ہر وقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون

ٹیلی فُون ڈائِرِکْٹری

وہ کتاب جس میں ٹیلی فون کے اصول وضوابط اور صارفین کے نمبر اور نام سلسلے وار درج ہوتے ہیں تاکہ حسب ضرورت کوئی نمبر معلوم کیا جاسکے. ڈائرکٹری تفصیلات کی فہرست کے لیے اردو میں مستعمل ہے جسے ٹیلی فون ڈائرکٹری وغیرہ

ٹیلی فُون آپْریَٹر

ٹیلی فون کے نظام کو چلانے والا.

ٹیلی فُون سِسْٹَم

ٹیلی فون کا نظام.

دَسْتی فُون

handset

ٹیلی فُون بُوتھ

وہ جگہ جہاں عوام کے استعمال کے لیے ٹیلیفون لگا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں فون کے معانیدیکھیے

فون

phoneफ़ोन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

فون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ٹیلیفون، فون کرنے کا آلہ

شعر

Urdu meaning of phone

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Teliifon, fon karne ka aalaa

English meaning of phone

Noun, Masculine

  • telephone

فون کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فون

رک : ٹیلیفون، فون کرنے کا آلہ

فون نَمْبَر

ٹیلیفون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلیفون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے.

فون کَرنا

کوئی بات ٹیلی فون کے ذریعے کرنا ، ٹیلی فون پر بات کرنا ، ٹیلی فون سے بات کرتا.

فَون٘ڈیشَن

بنیاد ، نیو .

فَون٘ڈیشَن اِسْٹون

سنگِ بنیاد (خصوصاً جسے بہت تکلّفات کے ساتھ نصب کیا گیا ہو).

فونیٹِکْس

علم الاصوات ، صوتیات.

فونوگِراف

رک : گراموفون .

فونیٹِک سِمْبَل

صوتیاتی علامت .

ٹیلی فُون ایکْسْچین٘ج

وہ مرکزی نظام جہاں سے ٹیلی فون کے مختلف سلسلے منسلک ہوتے ہیں.

ہیْڈ فُون

سر پر ٹکنے والی قوس نما پٹی کے دونوں سروں پر لگے ہوئے ریڈیو وغیرہ کی آواز تنہا سننے کا مختلف اقسام کا ایک آلہ ، سر فون ، کن فون نیز لاسلکی یا ٹیلی فون سننے کا آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا دیتے ہیں

مائِکرو فُون

وہ آلہ، جو آواز کو نشر کرنے کے لئے صوتی لہروں کو برقی لہروں میں تبدیل کرتا ہے، آواز کو بلند اور واضح کرنے والا آلہ

میگا فون

ایک آلہ جس کے ذریعہ آواز بلند اور دور تک سنائی دیتی ہے ، فاصلے سے اعلان یا خطاب کرنے کا آلہ ، آلہ ٔ مکبرالصوت ۔

موبائِل فُون

بے تار برقی فون جسے ہر وقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون

ٹیلی فُون ڈائِرِکْٹری

وہ کتاب جس میں ٹیلی فون کے اصول وضوابط اور صارفین کے نمبر اور نام سلسلے وار درج ہوتے ہیں تاکہ حسب ضرورت کوئی نمبر معلوم کیا جاسکے. ڈائرکٹری تفصیلات کی فہرست کے لیے اردو میں مستعمل ہے جسے ٹیلی فون ڈائرکٹری وغیرہ

ٹیلی فُون آپْریَٹر

ٹیلی فون کے نظام کو چلانے والا.

ٹیلی فُون سِسْٹَم

ٹیلی فون کا نظام.

دَسْتی فُون

handset

ٹیلی فُون بُوتھ

وہ جگہ جہاں عوام کے استعمال کے لیے ٹیلیفون لگا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فون)

نام

ای-میل

تبصرہ

فون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone