تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ferine" کے متعقلہ نتائج
ferine کے لیے اردو الفاظ
ferine کے اردو معانی
اسم
- وحشی
- درندہ
- جنگلی
ferine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वहशी
- दरिन्दा
- जंगली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فِرْنی
ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر
فِرْعَونَہ
ایک ایسی عورت جس میں فرعون کی تمام خصوصیت پا ئی جائیں، مغرور ظالم اور سرکش عورت، متکبر اور خود سر عورت، گھمنڈی خود پرست عورت
نَقْش آفرِینی
تصویر بنانا ، عکس یا شبیہ بنانا ، مصوری متن کی تلاش ہو اقبال کی شاعری سے مایوس نہیں ہو سکتا ۔
مَضْمُون آفْرینی
ذہن سے نئی بات یا نیا خیال پیدا کرنا، ذہن سے نئی بات نکالنا، کسی پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا، کسی پرانے مضمون کو نئے ڈھب سے بیان کرنا
خَیال آفْرِینی
فکر یا سوچ کے نئے زاویے نکالنے یا کسی بات میں کوئی نیا نکتہ پیدا کرنے کا عمل ، خیال افروزی ، تخلیقِ خیال ۔
زَنگارِ فِرْعَونی
تان٘بے کا کساؤ یا بُرادہ جسے نمک اور پانی میں گھون٘ٹ کر اور اس میں سِرکہ ڈال کر دُھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام بُرادہ سِرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خُشک کر لیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ferine)
ferine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔