تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"f" کے متعقلہ نتائج
f کے لیے اردو الفاظ
f کے اردو معانی
- کیمیا: عنصر فلوئو رین کی علامت۔.
- تخفیف.
- برقیات: فیراڈے (رک) کی تخفیف۔.
اسم
- انگریزی ترتیب تہجّی کا چھٹا حرف۔.
- موسیقی: سپتک سی میجر C major کا چوتھا سُر۔.
f के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कीमिया: अंसर फ़लोओ रैन की अलामत।
- तख़फ़ीफ़
- बरक़यात: फ़ीर अड्डे (रुक) की तख़फ़ीफ़।
संज्ञा
- अंग्रेज़ी तर्तीब तहज्जी का छटा हर्फ़।
- मूसीक़ी: सप्तक सी मेजर C major का चौथा सुर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَلَک
آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)
f-number
فوٹو گرافی: ماسکی طول اور عد سے کے اصل قطر کا درمیانی تناسب۔ f 5 کا مطلب یہ کہ فوکس کا (ماسکی) طول قطر کا پانچ گنا ہے۔.
فِرشْتوں
خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
فُغانی
فریاد کرنے والا، نالہ کرنے والا، آہ و بکا کرنے والا، رونے چلانے والا، غم خوار، ماتم کرنے والا
فانَہ
ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.
فَرْما
فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (f)
f
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔