تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"eyne" کے متعقلہ نتائج

eyne

آنکھ

آئِینا

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِینے

آئینہ کی جمع، نیز مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آئِینی

آئین سے منسوب، دستور، اساسی کے مطابق، آئین کے مطابق، ضابطے کے مطابق، اصول و ضوابط، قانونی، دستوری، شرعی

اَیانا

بے عقل، بے وقوف، نادان بچہ

عَیانی

چشم دید ، آنکھوں دیکھا ، ظاہری.

آیانی

शिष्टता, सभ्यता, सुशीलता, शाइस्तगी, सुंदरता, उत्तमता, अच्छाई

اَیانی

coming & going

اَیوْنی

unborn

اَعْیانی

اعیان سے منسوب

آئِینے میں بال پَڑْنا

معمولی صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑجانا

آئینہ میں بال پڑنا

آئینے میں ٹوٹنے کی وجہ سے خط پڑ جانا

آئینہ میں بال پڑ جانا

آئینے میں ٹوٹنے کی وجہ سے خط پڑ جانا

آئِینَہ جَڑنا

دیوار یا چوکھٹے وغیرہ میں شیشے یا آئینے کو پیوست کر دینا

آئینے میں چاند دیکھنا

عید کے موقع پر دیکھتے ہیں کہ اچھی طرح نظر آئے

آئینہ میں چاند دکھانا

بچوں کو بہلانے کے لیے دکھاتے ہیں

آئِینے میں مُنھ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

آئینہ سامنے رکھ کر طوطی پڑھانا

طوطی کے سامنے آئینہ رکھتے ہیں کہ وہ اپنے ہم جنس کو دیکھ کر باتیں کرنے لگے

آئینہ صفر میں دیکھنا

صفر کے مہینے میں آئینہ دیکھنا مسلمان مبارک جانتے ہیں

آئینہ لے کے منہ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

آئِینَہ لے کے مُنھ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

آئِینَہ مُکَدَّر ہونا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

آئینہ ہر وقت سامنے رہنا

بناؤ سنگھار میں مصروف رہنا

آئینہ میں اپنا حال تو دیکھو

کسی کا حال دیکھ کر اس کے سمجھانے کو کہتے ہیں

آئِینے میں غُبار آنا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

آئینہ اندھے کو دکھانا

بے فائدہ نصیحت کرنا، جوہر ناشناس کو ہنر دکھانا

آئینے میں صورت تو دیکھو

طنزاً کہتے ہیں اگر کوئی اپنی قابلیت سے بڑھ کر بات کرے یا حیثیت سے بڑھ کر مانگے

آئِینَہ دینا

شکل دکھانے کے لئے آئینہ سامنے کرنا، آئینہ دکھانا

آئِینے کا چھالا

وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.

آئِینَہ دیکْھنا

آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنا: صفائی دیکھنے یا زینت کرنے کے لئے

آئینہ کر دینا

صاف ظاہر کر دینا، چمکا دینا

آئِینے کا مَکاں

وہ مکان جس میں ہر طرف آئینے لگے ہوں، وہ گھر یا مکان جس کی دیواروں میں شیشے جڑے ہوں، شیش محل

آئینہ بنا دینا

حیران کر دینا

آئِینَہ دِکھانا

کسی کو آئینہ دکھانے کی خدمت انجام دینا، آئینہ منھ کے سامنے کردینا

آئینہ سمایا طلعت

خوبصورت چہرے والا، حسین، معشوق

آئِینَہ رَوْشَن کَرْنا

آئنے کو کسی کپڑے وغیرہ سے رگڑ کر صاف کرنا یا چمکانا

آئینہ الٹا دکھانا

جب عورتیں کسی کا بناؤ سنگار کرتی ہیں تو اسے نظر بد سے بچانے کے لیے آئینہ الٹا دکھاتی ہیں

آئِینے میں بال آنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں بال ڈالْنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئینہ میں بال آنا

آئینے میں ٹوٹنے کی وجہ سے خط پڑ جانا

آئینہ اندھا ہو جانا

جب آئینہ ایسا خراب ہو کہ اس میں اچھی طرح نظر نہ آئے تو اسے اندھا کہتے ہیں

آئینہ کی صورت کر دینا

حیران کر دینا

آئنہ سا

شفاف

آئینہ بیمار کو نہ دکھانا

تاکہ وہ اپنی حالت دیکھ کر پریشان نہ ہو

آئِینے کا گَھر

وہ چوکھٹا جس میں آئینہ جڑا ہوتا ہے

آئینہ لگنا

آئینہ جڑا جانا

آئینہ لگانا

آئینہ جَڑا جانا

آئِینَہ ہونا

رک : آئینہ کرنا (رک) کا لازم.

آئِینَہ کَرنا

صاف و شفاف کرکے چمکا دینا، واضح کر دینا

آئینہ ڈھالنا

آئینہ بنانا یا تیار کرنا

آئینہ طینت

جس کی طینت اچھی ہو

آئینہ کا گھر

وہ مکان جس میں شیشے جَڑے ہوں، شیش محل

آئِینے کا پانی

آئینہ کی چمکل دمک، آبِ آئینہ .

آئینہ ہو جانا

ظاہر ہونا، کھل جانا، صاف اور شفاف ہونا، حقیقت نما ہونا

آئینہ بن جانا

حیران ہو جانا

آئینہ کا جوہر

آئینے کی خوبی، موجِ آئینہ

آئِینے پَر مِینا

آئینے پر بنے ہوئے بیل بوٹے یا گلکاری.

آئینہ تمثال

آئینے کی مانند، معشوق یا رخسارِ معشوق

eyne کے لیے اردو الفاظ

eyne

eyne کے اردو معانی

اسم

  • آنکھ
  • نین
  • دیدہ
  • چشم
  • نیتر
  • لوچن
  • دیکھنے کی طاقت
  • ادراک
  • آنکھ
  • بصیرت
  • بینائی
  • نظر
  • آنکھ
  • نگاہ
  • بصارت
  • درشٹ
  • نظر رائے
  • قیاس
  • روبرو
  • سامنا
  • حاضری
  • مقابلہ
  • حضوری
  • موجودگی
  • نگاہ
  • لحاظ
  • احتیاط
  • غور
  • ملاحظہ
  • خیال
  • پاس
  • چہرہ
  • صورت
  • شکل
  • ہیئت
  • رخ
  • منظر
  • دھیان
  • نگاہ بانی
  • خبرداری
  • چوکسی
  • وہ چیز جو آنکھ جیسی ہے
  • 10 چھید
  • روزن
  • سوراخ
  • ناکا
  • 11 تکمہ
  • چھلا
  • حلقہ
  • 12 بندکی
  • بوند
  • چتی
  • چھینٹ
  • داغ
  • 13 کوپل
  • شکوفہ
  • آنکھ
  • 14 نشانہ
  • چاند
  • تارا
  • آنکھ
  • 15 مقابلہ
  • سامنا
  • بچہ
  • جھول
  • پٹھا
  • عین
  • چشم
  • آنکھ
  • آنکھ کا ڈھیلا کھوپری کے سوراخ میں رکھا ہوتا ہے اور عصب بصری کے ذریعے براہ راست دماغ سے مِلا ہوتا ہے
  • آنکھ
  • چَشَم
  • عَين
  • دِيدہ
  • عُضوِ باصرہ

فعل

  • دیکھنا
  • لحاظ کرنا
  • نگاہ کرنا
  • نظر کرنا
  • نظر یا نگاہ میں رکھنا
  • آئی
  • آنکھ
  • چشم

eyne के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आँख
  • नैन
  • दीदा
  • चशम
  • नेत्र
  • लोचन
  • देखने की ताक़त
  • इदराक
  • आँख
  • बसीरत
  • बीनाई
  • नज़र
  • आँख
  • निगाह
  • बसारत
  • दृष्ट
  • नज़र राय
  • क़ियास
  • रूबरू
  • सामना
  • हाज़िरी
  • मुक़ाबला
  • हुज़ूरी
  • मौजूदगी
  • निगाह
  • लिहाज़
  • एहतियात
  • ग़ौर
  • मुलाहिज़ा
  • ख़्याल
  • पास
  • चेहरा
  • सूरत
  • शक्ल
  • हैयत
  • रुख़
  • मंज़र
  • ध्यान
  • निगाह बानी
  • ख़बरदारी
  • चौकसी
  • वो चीज़ जो आँख जैसी है
  • 10 छेद
  • रौज़न
  • सूराख़
  • नाका
  • 11 तुक्मा
  • छल्ला
  • हलक़ा
  • 12 बिन्दकी
  • बूँद
  • चित्ती
  • छींट
  • दाग़
  • 13 कोप्पल
  • शकोफ़ा
  • आँख
  • 14 निशाना
  • चांद
  • तारा
  • आँख
  • 15 मुक़ाबला
  • सामना
  • बच्चा
  • झूल
  • पट्ठा
  • ऐन
  • चशम
  • आँख
  • आँख का ढीला खोपरी के सूराख़ में रखा होता है और असब बस्री के ज़रीये बराह-ए-रास्त दिमाग़ से मिला होता है
  • आँख
  • चश्म
  • ऐन
  • दीदा
  • उज़्व-ए-बासिरा

क्रिया

  • देखना
  • लिहाज़ करना
  • निगाह करना
  • नज़र करना
  • नज़र या निगाह में रखना
  • आई
  • आँख
  • चशम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

eyne

آنکھ

آئِینا

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِینے

آئینہ کی جمع، نیز مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آئِینی

آئین سے منسوب، دستور، اساسی کے مطابق، آئین کے مطابق، ضابطے کے مطابق، اصول و ضوابط، قانونی، دستوری، شرعی

اَیانا

بے عقل، بے وقوف، نادان بچہ

عَیانی

چشم دید ، آنکھوں دیکھا ، ظاہری.

آیانی

शिष्टता, सभ्यता, सुशीलता, शाइस्तगी, सुंदरता, उत्तमता, अच्छाई

اَیانی

coming & going

اَیوْنی

unborn

اَعْیانی

اعیان سے منسوب

آئِینے میں بال پَڑْنا

معمولی صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑجانا

آئینہ میں بال پڑنا

آئینے میں ٹوٹنے کی وجہ سے خط پڑ جانا

آئینہ میں بال پڑ جانا

آئینے میں ٹوٹنے کی وجہ سے خط پڑ جانا

آئِینَہ جَڑنا

دیوار یا چوکھٹے وغیرہ میں شیشے یا آئینے کو پیوست کر دینا

آئینے میں چاند دیکھنا

عید کے موقع پر دیکھتے ہیں کہ اچھی طرح نظر آئے

آئینہ میں چاند دکھانا

بچوں کو بہلانے کے لیے دکھاتے ہیں

آئِینے میں مُنھ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

آئینہ سامنے رکھ کر طوطی پڑھانا

طوطی کے سامنے آئینہ رکھتے ہیں کہ وہ اپنے ہم جنس کو دیکھ کر باتیں کرنے لگے

آئینہ صفر میں دیکھنا

صفر کے مہینے میں آئینہ دیکھنا مسلمان مبارک جانتے ہیں

آئینہ لے کے منہ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

آئِینَہ لے کے مُنھ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

آئِینَہ مُکَدَّر ہونا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

آئینہ ہر وقت سامنے رہنا

بناؤ سنگھار میں مصروف رہنا

آئینہ میں اپنا حال تو دیکھو

کسی کا حال دیکھ کر اس کے سمجھانے کو کہتے ہیں

آئِینے میں غُبار آنا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

آئینہ اندھے کو دکھانا

بے فائدہ نصیحت کرنا، جوہر ناشناس کو ہنر دکھانا

آئینے میں صورت تو دیکھو

طنزاً کہتے ہیں اگر کوئی اپنی قابلیت سے بڑھ کر بات کرے یا حیثیت سے بڑھ کر مانگے

آئِینَہ دینا

شکل دکھانے کے لئے آئینہ سامنے کرنا، آئینہ دکھانا

آئِینے کا چھالا

وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.

آئِینَہ دیکْھنا

آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنا: صفائی دیکھنے یا زینت کرنے کے لئے

آئینہ کر دینا

صاف ظاہر کر دینا، چمکا دینا

آئِینے کا مَکاں

وہ مکان جس میں ہر طرف آئینے لگے ہوں، وہ گھر یا مکان جس کی دیواروں میں شیشے جڑے ہوں، شیش محل

آئینہ بنا دینا

حیران کر دینا

آئِینَہ دِکھانا

کسی کو آئینہ دکھانے کی خدمت انجام دینا، آئینہ منھ کے سامنے کردینا

آئینہ سمایا طلعت

خوبصورت چہرے والا، حسین، معشوق

آئِینَہ رَوْشَن کَرْنا

آئنے کو کسی کپڑے وغیرہ سے رگڑ کر صاف کرنا یا چمکانا

آئینہ الٹا دکھانا

جب عورتیں کسی کا بناؤ سنگار کرتی ہیں تو اسے نظر بد سے بچانے کے لیے آئینہ الٹا دکھاتی ہیں

آئِینے میں بال آنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئِینے میں بال ڈالْنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

آئینہ میں بال آنا

آئینے میں ٹوٹنے کی وجہ سے خط پڑ جانا

آئینہ اندھا ہو جانا

جب آئینہ ایسا خراب ہو کہ اس میں اچھی طرح نظر نہ آئے تو اسے اندھا کہتے ہیں

آئینہ کی صورت کر دینا

حیران کر دینا

آئنہ سا

شفاف

آئینہ بیمار کو نہ دکھانا

تاکہ وہ اپنی حالت دیکھ کر پریشان نہ ہو

آئِینے کا گَھر

وہ چوکھٹا جس میں آئینہ جڑا ہوتا ہے

آئینہ لگنا

آئینہ جڑا جانا

آئینہ لگانا

آئینہ جَڑا جانا

آئِینَہ ہونا

رک : آئینہ کرنا (رک) کا لازم.

آئِینَہ کَرنا

صاف و شفاف کرکے چمکا دینا، واضح کر دینا

آئینہ ڈھالنا

آئینہ بنانا یا تیار کرنا

آئینہ طینت

جس کی طینت اچھی ہو

آئینہ کا گھر

وہ مکان جس میں شیشے جَڑے ہوں، شیش محل

آئِینے کا پانی

آئینہ کی چمکل دمک، آبِ آئینہ .

آئینہ ہو جانا

ظاہر ہونا، کھل جانا، صاف اور شفاف ہونا، حقیقت نما ہونا

آئینہ بن جانا

حیران ہو جانا

آئینہ کا جوہر

آئینے کی خوبی، موجِ آئینہ

آئِینے پَر مِینا

آئینے پر بنے ہوئے بیل بوٹے یا گلکاری.

آئینہ تمثال

آئینے کی مانند، معشوق یا رخسارِ معشوق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (eyne)

نام

ای-میل

تبصرہ

eyne

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone