تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"etui" کے متعقلہ نتائج
etui کے لیے اردو الفاظ
etui کے اردو معانی
اسم
- پوٹلی
- تلے دانی
- بُقچی
- جیب دانی
etui के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पोटली
- तले दानी
- बुक़ची
- जेब दानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَتائی
جو کسی پیشے کو باقاعدہ حاصل کئے بغیر اس میں دخل دے، بے استادا(بیشتر طبیب یا موسیقار کے لئے مستعمل)
عَطائی
جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا
آٹا مَتْھنا
(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا
اُٹائی
وٹنی یا چرخی کے ذریعے کپاس سے بنولے جدا کرنے کا عمل ؛ کپاس اوٹنے کی اجوت ، جیسے : اس کپاس کی اُٹائی کے بعد بنولے تم لے لینا ، یہی تمھاری آٹائی ہے ۔
آٹا مَسَلْنا
(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا
آتا ہوا لپا
پیرو کے خاندان انکا کا آخری بادشاہ، ہسپانیہ کا جرنیل پزارو جب اس کے ملک میں آیا تو اس نے اس کی بڑی خاطر تواضع کی، مگر اس نے اسے دھوکے سے گرفتار کر کے قتل کر دیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (etui)
etui
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔