تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"elf" کے متعقلہ نتائج
elf کے لیے اردو الفاظ
elf کے اردو معانی
اسم
- ایک دیو ما لائی وجود خصوصاً وہ جو کوتاہ اور بہت شریر خیال کیا جاتا ہے.
- پری، چھلاوا.
elf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक देव मा लाई वजूद ख़ुसूसन वो जो कोताह और बहुत शरीर ख़्याल किया जाता है
- परी, छलावा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلْفاظ
بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن
اَلْفا رِیز
وہ شعاعیں جو عام روشنی کی شعاعوں کے برعکس بعض مادی اشیا میں سے گزر جاتی اور فوٹو گرافری کی پلیٹ کو متاثر کرتی ہیں اور جن اشیا میں سے نہیں گزر سکتیں ان کا عکس پیدا کر دیتی ہیں ، ایکسریز.
اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی
لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو
اَلْفِ ثانی
کسی شے کے آغاز یا انجام کو ایک ہزار سال گزرنے کے بعد دوسرے ہزار سال کا زمانہ، مغل بادشاہ اکبر اعظم کا زمانہ
اَلفَلفا
(نباتیات) ایک قسم کے چارے کا پودا جس کی اوپر والی شاخ کا سرا گچھے دار ہوتا ہے، ابریشم حجازی
اَلفَقْرُ فَخْری
میں اپنے افلاس یا غریبی پر فخر کرتا ہوں، فقیری اور غریبی کی عزت و حرمت کے اظہار میں مستعمل
اَلِف بے نَگاڑا مُلاّ جی کو چَنے کے کھیت میں پَچھاڑا
مکتب یا سبق سے چھٹی ملنے پر بچوں کا خوشی میں اچھل کود کر نعرہ
اَلِف آزاد کا
وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (elf)
elf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔