تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alfa" کے متعقلہ نتائج
alfa کے لیے اردو الفاظ
alfa کے اردو معانی
اسم
- الفا
- ابلاغِيات ميں( اے) کا نُمائيندَہ لَفظ
alfa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उल्फ़ा
- अबलाग़ीअत में( ए) का नुमाईनदह लफ्ज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلْفاظ
بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن
اَلْفا رِیز
وہ شعاعیں جو عام روشنی کی شعاعوں کے برعکس بعض مادی اشیا میں سے گزر جاتی اور فوٹو گرافری کی پلیٹ کو متاثر کرتی ہیں اور جن اشیا میں سے نہیں گزر سکتیں ان کا عکس پیدا کر دیتی ہیں ، ایکسریز.
اَلفَلفا
(نباتیات) ایک قسم کے چارے کا پودا جس کی اوپر والی شاخ کا سرا گچھے دار ہوتا ہے، ابریشم حجازی
اَلفَقْرُ فَخْری
میں اپنے افلاس یا غریبی پر فخر کرتا ہوں، فقیری اور غریبی کی عزت و حرمت کے اظہار میں مستعمل
اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی
لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alfa)
alfa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔