تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eh" کے متعقلہ نتائج
eh کے لیے اردو الفاظ
eh کے اردو معانی
فجائیہ
- بول چال: استفسار یا اظہار حیرت کا کلمہ۔.
- ہے نا؛ ہے کہ نہیں۔.
- کسی بات کو دہرانے کی فرمائش کا اشارہ ،ہیں؟۔.
eh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- बोल चाल: इस्तिफ़सार या इज़हार हैरत का कलिमा।
- है ना; है कि नहीं।
- किसी बात को दुहराने की फ़र्माइश का इशारा ,हैं?।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آہ
تکلیف میں گہری سانس لینے یا کراہنے کی آواز، دکھ، درد، غم، درد وغیرہ کے جذبات کا اظہار کرنے والے الفاظ۔
اِحْصان
مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوارپن، پاک دامنی (عموما عورت کے لیے مستعمل)، بیاہا جانا، شادی بیاہ
اے ہاں
گفتگو کو کلام سابق سے مربوط کرنے اور کبھی بھولی ہوئی بات یاد آنے کے موقع پر ، مترادف : خوب یاد . ٹھیک تو ہے.
اِحْتِیاط
ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ
اِحْرام
(فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل، (حج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکن)، حاجیوں کے پہننے کا بغیر سلا کپڑا، حج اور عمرہ کا ایک خاص کپڑا
اِحْتِفاظ
پنجوں کے بل بیٹھنا کہ اٹھنے کے لئے تیار رہے، گھٹنوں کو پکڑ کر بیٹھنا، جمع ہونا، فراہم ہونا
اِحْتِسابی
بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eh)
eh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔