تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْرام" کے متعقلہ نتائج

اِحْرام

(فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل، (حج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکن)، حاجیوں کے پہننے کا بغیر سلا کپڑا، حج اور عمرہ کا ایک خاص کپڑا

اِحْرام پوش

عازم حج یا عمرہ، حج یا عمرہ کے ارادہ سے احرام باندھنے والا

اِحْرام بانْدْھنا

حج یا عمرے کے لیے فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق نیت کر کے بن سلا کپڑا پہننا اور دیگر مقرر شرائط بجا لانا

اِحْرام بَنْدْھنا

احرام باندھنا (رک) کا لازم .

اِحْرامِ سَفَر بانْدھنا

(مجازاً) سفر کا ارادہ کرنا .

جامَۂ اِحْرام

وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والا مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتا ہے (عورتوں کے لیے یہ شرط نہیں)

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْرام کے معانیدیکھیے

اِحْرام

ehraamएहराम

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: حَرَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل، (حج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکن)، حاجیوں کے پہننے کا بغیر سلا کپڑا، حج اور عمرہ کا ایک خاص کپڑا
  • (تصوف) بڑی چادر (بیشتر گیروا رنگ کی) جو صوفی اور فقرا وغیرہ نصف تہمد کے طور یر باندھتے اور نصف اوپر کے حصہؑ جسم پر لپیٹتے ہیں (عموماً وراثی )
  • (کسی جگہ جانے کا) قصد، نیت
  • نماز کی نیت باندھ کے تکبیر کہنا، تحریمہ بجا لانا

شعر

Urdu meaning of ehraam

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) aazmiin-e-hajj ya umaraa ka (fiqh me.n bataa.ii hu.ii tafsiilaat ke mutaabiq) niiyat kar ke bin sulaa kap.Daa pahan lene aur Khushbuu vaGaira tark kardene ka amal, (haj ya tavaaf kaaabaa ada karne ka pahlaa rukan), haajiyo.n ke pahanne ka bagair sulaa kap.Daa, haj aur umaraa ka ek Khaas kap.Daa
  • (tasavvuf) ba.Dii chaadar (beshatar gervaa rang kii) jo suufii aur fuqaraa vaGaira nisf tahmad ke taur yar baandhte aur nisf u.upar ke hasahau jism par lapeTte hai.n (umuuman virah sii
  • (kisii jagah jaane ka) qasad, niiyat
  • namaaz kii niiyat baandh ke takbiir kahnaa, tahriima bajaa laanaa

English meaning of ehraam

Noun, Masculine

  • the garment worn by pilgrims on entering Mecca, consisting of two wrappers without seam (also jāmaʼe ěḥrām), pilgrim robe
  • determination or resolution to enter upon the performance of the Hajj or pilgrimage to Mecca, the period of pilgrimage at Mecca
  • (Mystic) large sheet (often saffron color) which is worn by sufis, saints and mystics (often the followers of Warsi)
  • (Literally) the act of entering upon a thing, or state, or time, that caused what was before allowable or lawful, to be forbidden or unlawful, refraining from venereal intercourse, &c. during the month of Moḥarram

एहराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (धर्मशास्त्र) हाजियों का पहनने के लिए बिना सिला परिधान धारण करना और सुगंध इत्यादि का त्याग कर देना, हाजियों का विशेष वस्त्र
  • (सूफ़ीवाद) बड़ी चादर, (प्रायः केसरी रंग की) जो सूफी, संत एवंं फक़ीर आदि आधा लुंगी के तौर पर बाँधते है तथा आधा शरीर के उपरी भाग पर लपेट लेते हैं (प्रायः वारसी अनुयायी)
  • ( किसी स्थान आदि पर जाने का) इरादा, निय्यत

اِحْرام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْرام

(فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل، (حج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکن)، حاجیوں کے پہننے کا بغیر سلا کپڑا، حج اور عمرہ کا ایک خاص کپڑا

اِحْرام پوش

عازم حج یا عمرہ، حج یا عمرہ کے ارادہ سے احرام باندھنے والا

اِحْرام بانْدْھنا

حج یا عمرے کے لیے فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق نیت کر کے بن سلا کپڑا پہننا اور دیگر مقرر شرائط بجا لانا

اِحْرام بَنْدْھنا

احرام باندھنا (رک) کا لازم .

اِحْرامِ سَفَر بانْدھنا

(مجازاً) سفر کا ارادہ کرنا .

جامَۂ اِحْرام

وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والا مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتا ہے (عورتوں کے لیے یہ شرط نہیں)

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone