تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dye" کے متعقلہ نتائج
dye کے لیے اردو الفاظ
dye کے اردو معانی
- رَنْگنا
- رَنْگ چڑھانا
- رَنْگ
dye के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रंगना
- रंग चढ़ाना
- रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دایَہ
دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں
ڈوئی
کھانے کی ضرورت کا، بڑے چمچے کی وضع کا چوبی ظرف، جو ہاتھ کی ہتھیلی کے برابرہوتا ہے، لکڑی کا کفگیر، کفچہ چوبی
عِیدیَہ
وہ نظم ، جو عید یا کسی تہوار پر اُستاد لکھ کر اپنے شاگردوں کو دیا کرتا ، وہ نظم جو عید یا کسی تہوار کے موقع پر بطور تہنیت لکھی جائے .
دِیا ہی آڑے آتا ہے
پُن کرنا وقت بڑے پر کام آتا ہے ، خیرات کی برکت سے بِگڑے کام بن جاتے ہیں اور جان کی سلامتی ہے .
دَیا دَھرْم کا مول ہے باپ مول اَبِھیان، تُلسی دَیَا نہ چھاڑِئے جَب لَگ گَھٹ میں پَران
دیّا دھرم کی جڑ ہے . غرور گناہ کی ، جب تک زندگی ہی دیا کرنی چاہیئے .
ڈائی کائی لِیڈان
ذوفلقتین یا دو دال والے پودے ، ایسا بِیج جو دو حصّوں میں دال کے دانوں کی طرح تقسیم ہو سکے.
دِیا سَلائی کِھینچْنا
دیا سلائی کی ڈِبیا کے مسالا لگے ہوئے حصّے پر دیا سلائی کو تیزی سے رگڑنا تاکہ شعلہ پیدا ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dye)
dye
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔