تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیا ہے تو دیکھ لے" کے متعقلہ نتائج

دیا ہے تو دیکھ لے

ذو معنی ہے= اگر تو نے دیا ہے تو یہیں ہو گا یا چراغ ہے تو تلا ش کر لے

آپ نے مُجھے مول لے کَر چھوڑ دیا ہے

آپ نے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے ، احسانمندی کے اظہار میں مستعمل

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیا ہے تو دیکھ لے کے معانیدیکھیے

دیا ہے تو دیکھ لے

diyaa hai to dekh leदिया है तो देख ले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیا ہے تو دیکھ لے کے اردو معانی

  • ذو معنی ہے= اگر تو نے دیا ہے تو یہیں ہو گا یا چراغ ہے تو تلا ش کر لے
  • خیرات دیا ہے تو اس کا پھل ملے گا

Urdu meaning of diyaa hai to dekh le

  • Roman
  • Urdu

  • zau maanii hai= agar tuu ne diyaa hai to yahii.n hogaa ya chiraaG hai to talaash kar le
  • Khairaat diyaa hai to is ka phal milegaa

दिया है तो देख ले के हिंदी अर्थ

  • दो अर्थ है= यदि तू ने दिया है तो यहीं होगा या चराग़ है तो ढ़ूँढ़ ले
  • दान दिया है तो फल मिलेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیا ہے تو دیکھ لے

ذو معنی ہے= اگر تو نے دیا ہے تو یہیں ہو گا یا چراغ ہے تو تلا ش کر لے

آپ نے مُجھے مول لے کَر چھوڑ دیا ہے

آپ نے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے ، احسانمندی کے اظہار میں مستعمل

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیا ہے تو دیکھ لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیا ہے تو دیکھ لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone